Urdu Section

کشمیریوں کی تمام تر مشکلات کی بڑی وجہ بھارتی فوجیوں کی موجودگی ہے ظفر اکبر بٹ

 

 سرینگر۔5مئی -کشمیر سے مکمل فوجی انخلاء،فورسز کو دئے گئے خصوصی اختیارات کی واپسی اور معصوم عوام پر طاقت کے بے تحاشہ استعمال پر روک لگانے سے ہی کشمیریوں کے جان و مال کے علاوہ ماﺅں ،بہنوں اور بیٹیوں کی عصمتوں اور عزتوں کو محفوظ کیا جاسکتا ہے ۔اس سلسلے میں بین الاقوامی اداروں کو انسانیت کے ناطے اپنا رول ادا کرنا چاہے ۔

مسئلہ کشمیر کے حل سے جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے گا۔۔ ظفر اکبر بٹ

 

 

 سرینگر08جون۔حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے سرینگر میں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض انتظامیہ نے لوگوں سے خطاب کرنے سے روکنے کیلئے حریت رہنما?ں اور کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے۔انھوںنے کہاکہ قابض انتظامیہ نے عوامی تحریک کو کچلنے میں ناکامی پر بڑے پیمانے پر حریت رہنما?ں اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں

 

کشمیر میں آزادی کا سورج جلدطلوع ہوگا ، ظفر اکبر بٹ

 

ڈDated:-14-06-2009ؒSrinagar  کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر حریت رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ جو کہ پچھلے ۰۲دنوں سے مسلسل اپنے گھر میں نظر بند کئے گئے نے شہید حاجی بلال احمد کو اُن کی چوتھی اور شہید مسجد مولوی مشتاق احمد کو اُن کی پانچویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہداءکی قربانیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی کوشش کی جاری ہیں جس کی تازہ مثال کل کے امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنزکے بیان سے ظاہر ہوتا ہے ۔

سالویشن مومنٹ کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

 

  
 Srinagar, June 15سالویشن مومنٹ کے ذمہ داروں و کارکنوں کی طرف سے آج مورخہ ۵۱جون۹۰۰۲بروزسوموار بوقت ۱۱ بجکر ۵۴ منٹ پر سرینگر میں ایک پرُامن احتجاجی مظاہرہ بشیر احمداور معراج الدین کی قیاد ت میں ہوا

ظالمانہ کاروائی کی سخت مذمت- شوپیان سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 سرینگر19جون -- جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ نے تنظیم کے سربراہ جناب ظفر اکبر بٹ جو کہ پچھلے ۴ ہفتوں سے اپنے گھر میں نظر بند کئے گئے ہیں کی ہدایات پر آج مولوی مشتاق احمد ، مولوی عبدالرشید اور بشیر احمد نے بعد نماز جمعہ آری باغ اور مانچھوا میں شوپیان سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی قیادت کی ۔