Urdu Section

سالویشن مومنٹ کی طرف سے ہفتہ شہادت منایا گیا

سرینگر//سالویشن مومنٹ کی طرف سے ہفتہ شہادت کے حوالے سے شہیدوں کو خراج عقیدت اور ا±نکے حق میں د±عائیہ مجالس کی تقاریب کا انعقاد پورے شدومد سے جاری ہے۔ ایک بیان کے مطابق اس سلسلے میں حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ کی صدارت میں ا±نکی رہائش گاہ پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا گیاجس میں تمام شہدائِ کشمیر کی درجات بلندی اور ا±نکی مغفرت کیلئے د±عائ کی گئی۔ دعائیہ مجلس میںرواں تحریک میں شہدائ کے رول پر روشنی ڈالی گئی جس میں مقررین نے خون سے سینچی ہوئی اس مقدس تحریک کے ساتھ وفاداری نبھانے کاعہد کیا۔شہدائ کی قربانیوں پر اپنے

یومِ مادرخاموشی کیوں؟

10 May 2009 Kasmir Uzma-editorial

چلو کے لئے تیاریاں شروع

ہفتہ شہادت سے متعلق سمیناروں اور جلسوں کا انعقاد

سالویشن مومنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد

  سالویشن مومنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بشیر احمدکی سربراہی میں شہید منظور احمد بیگ ساکنہ آلوچی باغ کے آبائی گھر گیا اور اُن کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اس سے قبل کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ جناب ظفر اکبر بٹ بھی کل منظور احمد بیگ کی شہادت کی خبر سن کر ٹاسک فورس کی بربریت اور بلاجواز حراستی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں شامل ہوگئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و زن نے حصہ لیا ۔جناب ظفر اکبر نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کی تحقیقات کرائی جائے اور قاتلوں کو بر سر عام سزا دی جائے ۔احتجاجی جلوس سے گھر واپس پہنچنے پر شام کے وقت جمہوریت کے علمب

شبیر احمد شاہ کی سینٹرل جیل سے رہائی کا خیر مقدم

 Dated:- 22/05/09
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ جناب ظفر اکبر بٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایکز یکیٹو ممبر،سینئر و سرکردہ حریت رہنما جناب شبیر احمد شاہ کی آج سینٹرل جیل سے رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ جناب شاہ صاحب ہمیشہ اتحاد و اتفاق کے حامی و داعی رہے ہیں اور اُن کی رہائی سے حریت پسند ایک دوسرے کے قریب سے قریب تر ہونگے جس سے ہم آزادی کشمیر کی منزل کو جلد از جلدحاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔انہوں نے ریاست کے اندر و باہر جیلوں میں نظر بندوں کی رہائی کا بھی فی الفور مطالبہ کیا ۔

ظفر اکبر 7 روز نظر بندی کے بعد شبیرشاہ اور ننھا جی سےملاقات

رینگر//حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ کو 7 روز کی مسلسل نظر بندی کے بعدجونہی رہا کیا گیا تو وہ سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی رہائش گاہ تشریف لے گئے جہاں انہوں نے ان سے ملاقات کی اور ا±ن کی رہائی کو قوم کیلئے ایک نیک شگون قرار دیا تاکہ قوم پھر ایک بار اتحاد و اتفاق کی عظیم نعمت سے مالا مال ہو کر پورے جوش و جزبے کے ساتھ اپنے مقصد حصولِ آزادی جموں وکشمیر میں کامیاب و کامران ہو جائے۔