Zaffer continues mass contact program,Condemns civilian killings,Condoles demise of Social Activist Saleema Ji, Delegation visits slain youths family and expresses solidarity with them,

Srinager 24 Nov : The Jammu and Kashmir Salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akbar Bhat on Saturday visited several areas of Civil lines under mass contact program, Zaffer while addressing people in magraypoora praised people about the current political scenario, Addressing the corner and condolence meetings, Zaffer Bhat has strongly condemned the killing of two  Innocent civilian identified as Muskan jan of Kulgam district of southern Kashmir and ishfaq Ahmed of district Budgam, He said " force's can kill at their will as they remain laced with black laws under which they enjoy full impunity,
He expresses condolences with bereaved families and said we are duty bound to safeguard the sacrifices of our youth's , Zaffer hoped that Indo-Pak political leadership will understand ground realities of Kashmir valley, and start meaningful and result oriented dialogue process between two nuclear neighbouring countries which was imperative for resolving the lingering Kashmir dispute,  Zaffer expresses grief and sorrow over the demise of  prominent Social and Political activist Saleema ji, Zaffer visits deceased residence and offers heartfelt condolences with bereaved family, He paid Glorious tribute's for her unparalleled sacrifices and prayed to the departed soul, On the Direction's of Zaffer Bhat A party Delegation comprised of  Molvi Rafiq, imtiyaz ahmed and farooq ahmed visited
slain Militant's family and expresses solidarity with bereaved families, on the occasion they paid rich and glowing tribute's to slain Armed youth's and said nation is indebted to safeguard the sacrifices of martyrs,
[24/11, 3:51 pm] Press Umer: ظفر بٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری، سالویشن مومنٹ چیرمین کا
شہری ہلاکتوں پر شدید ردعمل کا اظہار ،
سرکردہ سماجی کارکن سلیمہ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور تعزیت پرسی،
وفد کی شہید ہوئے نوجوانوں کےلواحقین سے تعزیت پرسی،
سرینگر 24 نومبر/
سنئیر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر کے مضافاتی علاقوں میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا،
عوامی رابطہ مہم کے تحت ظفر بٹ نے ماگاری پورہ میں تعزیتی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے دو بے گناہ عام شہریوں کی ہلاکت کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے ،
ظفر نے مسکان جان اور اشفاق احمد کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار ککرتے ہوئے کہا جس طرح معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ انتہائی درد ناک و تکلیف دہ ہیں،
انہوں نے دونوں واقعات کو بدقسمتی سے تعبیر کیا ہے،
انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے،
ظفر بٹ نے سرکردہ متحرک و فعال سماجی و سیاسی کارکن سلیمہ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دوکھ و صدمہ کا اظہار کیا ہے ،
انہوں نے مرحومہ کی بےلوث سماجی و تحریکی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا جس ہمت و پامردی،وسعت قلبی اور ایثار و قربانی سے مرحومہ نے تحریک مزاحمت کا ساتھ دیا وہ واقعی قابل تعریف ہیں،
انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی جنت نوشی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی،
ظفر نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ وہ لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے،
ظفر نے نئی دہلی اور اسلام آباد کی سیاسی قیادت کو مئسلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے خاطر مذاکراتی عمل شروع کرنا کی اپیل کی ہے تاکہ شہری ہلاکتوں کا خاتمہ ہو اور امن و امان کا ماحول قائم کرنے میں مدد مل سکھائے،
انہوں نے کہا جس طرح روز بروز ہمارے نونہالوں،پھول جیسے بچوں کو والدین اپنی ہاتھوں سے دفنا رہے ہیں وہ دل کو چھلنی و مجروح کر دینے والے واقعات ہیں،
انہوں نے نئی دہلی کی سیاسی قیادت کو کشمیر کی زمینی حقائق کو تسلیم کر کے بامعنی مذاکراتی عمل کے ذریعہ اس دیرینہ تنازعہ کو حل کرنا چاہیے،
انہوں نے کہا چنانچہ جنوبی ایشائی خطہ مسلسل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے،
اس کی ایک اہم وجہ مئسلہ کشمیر ہے،
انہوں نے کہا جب تک نہ اس مئسلہ کو عوامی جذبات اور امنگوں کو مدنظر رکھ کر حل نہیں کیا جاتا،تب تک جنوبی ایشائی خطہ نہ تو ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا اور نہ ہی اس میں امن وامان کا ماحول قائم ہو گا،
دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے وفود نے
جو مولوی رفیق اور امتیاز احمد اور فاروق احمد پر مشتمل تھا نے
شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور یکجہتی کا اظہار کیا،
اس موقعہ پر انہوں نے شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے یاد کرتے ہوئے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ،
انہوں نے استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک جاری رکھئے کا عزم دہرایا