Zaffer continues mass contact program, visits several areas of Srinagar, Lauded the efforts of the Kashmiri diaspora in raising the Kashmir dispute on international forums.Condoles Demise of prominent Pro-freedom leader Abdul Gaffar,

Srinagar 18 Jan / The Jammu Kashmir Salvation Movement (JKSM)  Chairman Zaffer Akbar Bhat today visited several areas  including  Hyderpora,Rawalpora and Sanat Nagar srinagar   under mass contact program. While Addressing corner and condolence meetings Zaffer said that " we can't ignore the supreme sacrifices of youth's who on daily basis dedicating blood,lives for better political future of people of Jammu and Kashmir.

Zaffer lauded the efforts of the Kashmiri diaspora and  in raising the Kashmir dispute on international forums.

He also Appreciates and  thanks  unflinching political, moral and diplomatic  support of Kashmiri Diaspora and Azad Kashmir Hurriyat leadership  to the just cause of Kashmiris for the right to self-determination.

Meanwhile Zaffer Bhat condoles Demise of prominent Pro-freedom leader and one of the pioneers of Resistance Movement Abdul Gaffar @Hanief Hyderi. 

Zaffer paid Rich and glowing tribute's to his unparalleled and unmatched sacrifices and expressed heartfelt condolences and solidarity with bereaved family. 

Zaffer was accompanied by Mohammad Hanief,Mohammed Ashraf, Mushtaq Ahmed and others.

ظفر بٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری ،

بیرون ممالک میں کشمیری قیادت کی سفارتی کوششوں  پر اطمینان کا اظہار۔

حنیف حیدری کی وفات پر تعزیت پرسی،

مرحوم کی بےلوث تحریکی خدمات کو  خراج عقیدت پیش۔

سرینگر 18 جنوری/ 

سرکردہ مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے سرینگر کے مضافاتی علاقوں میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا،

ظفر نے حیدر پورہ،سنت نگر،راولپورہ علاقوں میں منعقد مٹینگوں اور تعزیتی مجلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے نونہال ،متوالے اور جذبہ حریت سے سرشار سرفرش قوم کے روشن سیاسی مستقبل کے خاطر جو  بے لوث قربانیاں پیش کررہیں ہیں ان کا تقاضا  ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پرامن طریقہ سے جاری رکھئے،

ظفر نے بین الاقوامی سطح پر سرگرم کشمیری قیادت  ،آزاد کشمیر کی حریت قیادت کے سفارتی کوششوں کی سرہنا کرتے ہوئے  کہا جس ہمت و پامردی اور شجاعت و صداقت کے ساتھ کشمیری قائدین نے عالمی برادری اور انٹرنیشنل فورموں   کے سامنے یہاں کی زمینی حقائق،مئسلہ کشمیر کے تاریخی و سیاسی حیثیت و پس منظر کو پیش کیا وہ واقعی قابل تعریف ہیں جس پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں،

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ بھی کشمیری قائدین جو بیرون ممالک میں انتہائی سرگرم و فحال اور متحرک ہیں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گے ۔

ظفر نے سرکردہ مزاحمتی قائد ،تحریک مزاحمت کے بانی ممبر عبدالغفار المعروف حنیف حیدری کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہیں،

ظفر نے مرحوم کے گھر جاکر غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا اور انکی بےلوث تحریکی خدمات کو شاندار الفاظ میں  خراج عقیدت پیش کیا،

انہوں نے کہا مرحوم کا تعلق دانشور طبقہ سے تھا جنہوں نے رواں تحریک مزاحمت کو اپنی صلاحیتوں سے  جہد و دھوم بخشی ۔

انہوں نے کہا  مرحوم کی تحریکی خدمات  سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہیں ۔محمد حنیف،محمد اشرف اور مشتاق احمد ظفر صاحب کے ہمراہ تھے