ZAFFER BHAT WELCOMES UN SECRETARY GENERAL’S STATEMENT ON KASHMIR SITUATION, DELEGATION'S ADDRESSES MASSIVE GATHERINGS IN NIHAMA AND KRALWARA, GAZI JAVEED ENQUIRED WELL BEING OF PARTY LEADER'S FATHER IN SMHS.

SRINAGER 30 SEP/ The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akber Bhat on Sunday welcomes the UN Secretary General Antonio Guterres's statement regarding Kashmir situation ,In which He has shown and expressed concern over the privilege situation in Jammu and Kashmir Zaffer said UN Secretary while encouraging "positive dialogue" to resolve the disagreements peacefully is a welcome statement and lastest diplomatic victory of Kashmiri pro-freedom movement.
He said " Kashmir issue can be resolve through meaningful dialogue process, New Delhi's iron fist policy will not stand for long,
Meanwhile on the direction's of Zaffer Bhat A salvation movement Delegation led by Senior leader Gazi javeed accompanied by Sheikh Mudasir visits SMS Hospital to enquire Health Condition and well being of Party leader javid Ahmad's father, delegation also enquired health condition of recently injured youths including Saqib Rashid,irshad Ahmad,Zahid Ahmad wani,ishfaq wani,Mubashir Ahmad and Gh Mohmmad Sofi of Kahdwani kulgam while expresses solidarity with youth's delegation members also prayed for speedy recovery of them.
Meanwhile Senior party leaders including Mufti Mudasir and Molvi Rafiq addresses Mammoth gatherings respectively at lolipora, Nihama and kralwara
on the occasion they paid rich and glowing tributes to Imran Rashid and shiraz Ahmed , said" it's our moral and collective responsibility to safeguard the sacrifices of our martyrs who laid down their blood for the betterment of our future ", They said Will continue martyrs mission till the goal is realized.

ظفر بٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم کیا،
پارٹی وفود کی متعدد مقامات پر تعزیت پرسی،
حالیہ شہید ہوئے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
سرینگر 30 ستمبر/
سینئر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے کشمیر کی پراشوب اور مخدوش صورتحال پر گہرے تشویش ظاہر کرنے اور مذاکراتی عمل کی بحالی کے حوالے سے ان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے،انہوں نے کہا مئسلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشائی خطہ مسلسل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے،اور دو نیکلئیر اور طاقت وار ہمسایہ ممالک بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہیں،انہوں نے نئی دہلی سے اپیل کی ہے کہ وہ مذاکراتی عمل کی بحالی کے لئے اپنی کوششوں میں سرعت لائی۔
دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے متعدد وفود نہامہ ،کرالہوارہ اور ایس ایچ ایم ایس سرینگر گئے،
پارٹی کا ایک وفد غازی جاوید کی قیادت میں ایس ایم ایچ ایس سرینگر گیا جہاں انہوں نے زیر علاج پارٹی لیڈر جاوید احمد کے والد محترم کی عیادت کی اور ان کی خیر و عافیت دریافت کی،وفد نے زخمی ہوئے متعدد نوجوانوں کی عیادت بھی کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دوعا کی۔
پارٹی کے دو وفود جو مفتی مدثر اور مولوی رفیق کی قیادت میں تھے نے بالترتیب نہامہ اور کرالہوارہ میں تعزیتی مجلسوں سے خطاب کیا،
دونوں مقررین نے حالیہ شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے یاد کرتے ہوئے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے کہا ان متوالوں اور جذبہ حریت سے سرشار نوجوانوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک جاری رکھئے۔ انہوں نے منزل مقصود تک پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دوہریا