ZAFFER BHAT VISITS HOSPITAL, ENQUIRED WELL BEING AND HEALTH CONDITION OF INJURED YOUTH'S,DELEGATION'S EXPRESSES CONDOLENCES WITH SLAIN YOUTH'S FAMILIES .

Srinagar 29 Sep :The Jammu and Kashmir Salvation Movement (JKSM) Chairman  Zaffar Akber Bhat on Saturday visited Srinagar hospital's to   enquired heath condition and well being of  recently injured youth's  due to the Bullets and pellets , on the occasion Zaffer express solidarity with injured youth's and prayed for speedy recovery,

Zaffer also enquired well being of senior citizen and Pro-freedom  Activist Ghulam  Ahmed  Rather and also  prayed  for his speedy  recovery.

Mean while on the direction's of Zaffer Bhat A JKSM delegation which  including  Moulana Rafiq, Gowher Hassan and Javed Ahmed visited loolipora, Nihama and paid tributes to slain Irfan Rashid and expressed condolences and  solidarity with bereaved  family.

Another JKSM Delegation comprised of   Gazi Javid Baba, Mufti Mudasir Ahmad,Fayaz Ahmad and Molvi Mushtaq Ahmad, visited Noor bagh to paid tributes to Slain Mohammad Saleem Malik and later visited SMHS Hospital to enquired Health Conditions and well being  of  injured youth's  of Noor bagh and adjoining areas  and expressed complete  solidarity with them.

Spokesperson has strongly denounced  fresh arrest spree and has demanded unconditional release of All arrested youth's.

 

ظفر اکبر نے زخمی نوجوانوں کی عیادت اور خیر و عافیت دریافت کی،

پارٹی وفود کی متعدد مقامات پر تعزیت پرستی ،

منزل مقصود تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہرایا ۔

سرینگر 29 ستمبر/                     سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے شہر سرینگر کے متعدد اسپتالوں کا دورہ کر کے حالیہ زخمی ہوئے نوجوانوں کی عیادت کی اور ان کی خیر و عافیت دریافت کی۔ اس موقعہ پر انہوں نے فورسز کی عام شہریوں پر اندھادھند فائرنگ و شیلنگ کی پرزور مذمت کی، انہوں نے زخمی ہوئے نوجوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی اور ان کے اہل خانہ و لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا،

ظفر نے بزرگ شہری و سینئر مزاحمتی کارکن غلام احمد راتھر کی عیادت بھی کی اور ان کی شفاء یابی کے لئے خصوصی دوعا کی ، اس دوران سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے وفود نے نورباغ سرینگر اور نہامہ سمیت متعدد مقامات پر تعزیت پرستی کی،

غازی جاوید،مفتی مدثر قادری وغیرہ لیڈران نے نورباغ سرینگر اور مولانا رفیق،گوہر حسین اور جاوید احمد پر مشتمل وفود نے بالترتیب نہامہ،لولاہ پورہ سمیت متعدد مقامات پر شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرستی و یکجہتی کا اظہار کیا،

اس موقعہ پر انہوں نے شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے زبردست خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کشمیری قوم ان نوجوانوں کی قربانیوں کو عقیدت کا سلام پیش کرتی ہیں جنہوں نے مقدس و عظیم مشن کے خاطر اپنی قیمتی خون کا نذرانہ پیش کیا،

انہوں نے کہا ان مقدس قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک جاری و ساری رکھئے۔ ترجمان نے وادی کشمیر میں تازہ گرفتاریوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے گرفتار ہوئے نوجوانوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔