Zaffer Bhat remembers ‘Aali Kadal martyrs Annvinsary,

Srinager 18 Nov/    The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akber Bhat pays Rich and glowing tribute's to Aali kadal martyrs on annvinsary and two slain Armed youth, while remembering Sheikh Abdul Hameed,  Mushtaq Ahmad Lone,  Advocate Jamil Chowdhry and others On Annvinsary Zaffer said " our great Martyr's  who laid down their lives for freedom of Jammu Kashmir are the hero's of nation,

He said, “These great souls nourished the struggle for freedom with their blood and sacrificed their blood for the betterment of our future,

He said Aali kadal martyrs  spilled their sacred blood into the waters of Jhelum, turned it red and thus wrote a new chapter of sacrifices and struggle,Today when we are remembering these noble souls, It's our moral and collective responsibility to steadfast and continue their mission, we pledge to take forward their mission till the goal is achieved,

Zaffer Also paid tribute's to Two Slain Armed youth   killed in Shopian Gunfight, Identified as Yawar Wani from Batnoor Pulwama and Nawaz Ahmad from Reban Shopian,

Zaffer Bhat  has expressed grief and sorrow over the demise of Gh rasool Mir, grandfather of senior Journalist Tariq Ali Mir, Editor Of Urdu Weekly Newspaper, Belag Sahafat.

He prayed for the heavenly abode of deceased and  expressed sympathy and solidarity  with the bereaved  family,

Meanwhile on the direction's of Zaffer Bhat A party Delegation comprised of Molvi Rafiq, M. Ishaq and Adnan kashmiri participates in funeral of Slain Armed youth and later visits bereaved family and expresses solidarity with them.

 

ظفر بٹ کا شہدائ


 عالی کدل کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش ،

 

سالویشن مومنٹ چیرمین کا صحافی طاریق علی میر سے تعزیت پرسی،

وفد کی شہید ہوئے نوجوان کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے تعزیت پرسی۔

سرینگر 18 نومبر /     سنئیر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے شہداء عالی کدل کو انکی برسی پر اور شوپیان معرکے میں شہید ہوئے دو عسکری نوجونوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے،شہداء عالی کدل کو انکی برسی پر یاد کرتے ہوئے ظفر اکبر بٹ نے کہا شہید عبدالحمید شیخ جیسے مرد مجاہد،شجاعت و صداقت کے پیکر، استقامت کے مجسمے،جذبہ حریت سے سرشار سرفرش،متوالوں کی اول صفوں میں جگہ پانے والے اور انکے ساتھیوں نے اپنی قیمتی خون کا نذرانہ پیش کر کے تحریک مزاحمت کو جہد و دھوم بخشی،ظفر نے کہا انہوں نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ قوم کے روشن مستقبل کے خاطر پیش کیا تاکہ مخدوش و پراشوب صورتحال سے یہاں کی عوام نجات پاسکیں،انہوں نے کہا ان عظیم شہدائ


 کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائے،

 

ظفر نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے دو عسکری نوجونوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ان معصوموں کا خون ضرور رنگ لائی گا جس کی بدولت آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔ظفر بٹ نے معروف صحافی طاریق علی میر کے دادا کے انتقال پرملال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے،ظفر نے ان کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مرحوم کی جنت نوشی کے لئے خصوصی دوعا بھی کی ہے،

دریںاثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے ایک وفد نے جو مولوی رفیق ، محمد اسحاق اور عدنان کشمیری پر مشتمل تھا نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے نوجوانوں کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر جاکر لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا،اس موقعہ پر انہوں نے رواں تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دوہرایا،انہوں نے شہداءکشمیر کو خراج تحسین پیش