Zaffer Bhat placed under house Arrest,spokesperson condemns Arrest of Zaffer Bhat,Gazi Javeed and other's

Srinager 05 Dec :The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akber Bhat was placed under house arrest ,The zaffer 's movements have been restricted,Spokesperson said " The social and Political Activities of party chairman Zaffer Bhat has been restricted, He said "A police party came to the city outskirts residence of the Bhat in the morning and informed him that he cannot move out. Spokesperson " termed move undemocratic and highly deplorable,
said such Arbitrary tactics can't break our will and resolve towards pro-freedom struggle,

Meanwhile salvation Movement has strongly condemned the arrest and  police raid on residence of Senior party leaders including Gazi javeed and Manzoor Ahmed,
He said " Arrest of Party leaders is undemocratic , He said nation is indebted to safeguard the sacrifices of our martyrs who laid down there blood for the betterment of our future, will continue pro-freedom struggle till it's logical end. [05/12, 3:20 pm] Press Umer: ظفربٹ خانہ نظربند ،
موصوف کی سماجی و سیاسی سرگرمیاں محدود،
ترجمان کا چیرمین سمیت متعدد لیڈران کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار ۔
سرینگر 05 دسمبر/
سنئیر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی رہائش گاہ پر پولیس کی ایک بھاری جمعیت نے چھاپہ مار کر موصوف کو خانہ نظر کیا،
اج صبح ظفر بٹ کی باغ مہتاب رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ ڈالا اور موصوف کی سماجی و سیاسی سرگرمیوں کو محدود کر کے ان کو گھر کی چار دیواری میں قید کیا،
ترجمان نے ظفر بٹ کی خانہ نظربندی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا جس طرح ہمارے قائد کو مسلسل خانہ نظربند رکھا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے،انہوں نے پارٹی چیرمین ظفر بٹ کی خانہ نظربندی کو انسانی و جمہوری اقدار کے منافی قرار دیا،
دریں اثناء سالویشن مومنٹ ترجمان نے پارٹی کے سینئر لیڈران غازی جاوید،منظور احمد کی رہائش گاہوں پر پولیس چھاپوں اور ان کو گرفتار کرنے کی کاروائی پر شدید برہمی کا اظہار کیا،
ترجمان نے کہا اس طرح کے اقدامات انتہائی درد ناک ،جمہوری و انسانی اقدار کے منافی ہیں،
انہوں نے تمام گرفتار شدہ نوجوانوں،قائدین کی گرفتاریوں کو فسطائی ذہنیت سے تعبیر کیا ہے،
انہوں نے ظفر بٹ سمیت تمام گرفتار شدہ نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے