ZAFFER BHAT PAYS TRIBUTE'S TO SLAIN ARMED YOUTH'S,SPOKESMAN CONDEMNS CONTINUOUS HOUSE CONFINEMENT OF PARTY CHAIRMAN TERMED MOVE AS UNDEMOCRATIC AND A POLITICAL VENDETTA, DELEGATION PARTICIPATES IN FUNERAL EXPRESSES SOLIDARITY WITH BEREAVED FAMILIES.

Srinager 26 Oct /    The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Has strongly condemned the “autocratic” decision of Authorities to  caging party chairman Zaffer Akber Bhat  even on holy Friday, Spokesperson termed  the  continuous house confinement  of Zaffer Bhat  undemocratic and a political vendetta.

incarcerated Senior Hurriyat leader and Chairman Jammu and Kashmir salvation Movement   Zaffer Bhat paid Glowing tribute's to Martyr's of Arwani , Krreri and Sopore Gunfight,

Zaffer said " New Delhi's Military Might and Iron fist policy will not stand for long,

He said " Instead of bloodbath New Delhi' must except ground realities of Kashmir and take concrete steps for the resumption of dialogue And resolve lingering Kashmir dispute according to the wishes and aspirations of people of Jammu and Kashmir,

Zaffer said" it's our moral and collective responsibility to safeguard the sacrifices of our martyrs who laid down there blood for the betterment of our future 

he urges people to remain  steadfast and continue martyrs mission till it's logical end .

Zaffer said "27th October is a "black day" for the people ofJ&K, as it is on this day in 1947 that the Armed forces landed in Kashmir.He said that these past Seven Decades we have been relentlessly struggling to free ourselves and our resolve remains steadfast and we will continue our struggle for freedom, 

 

Meanwhile on the direction's of Zaffer Bhat two Party delegation's one  was comprised of imtiyaz Ahmed ,Farooq Ahmed and  zubair Ahmed visits South Kashmir And 

Second delegation was  comprised of Abdul majeed and Mushtaq Ahmed visits north Kashmir participates in funeral of Slain Armed youth and  expressed solidarity and condolences with bereaved  Families on the occasion Delegation Members paid Glorious  tribute's to Slain youth's and  said we will continue martyrs mission till it's logical conclusion.

 

ظفر بٹ کا عسکری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش ،

ترجمان کا چیرمین کی مسلسل خانہ نظربندی کی پرزور مذمت  ،

وفود کی نماز جنازہ میں شرکت اور  لواحقین سے تعزیت پرسی ،

سرینگر 26 اکتوبر/

سینئر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے تین مختلف معرکوں میں شہید ہوئے عسکری نوجوان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے،

ظفر نے کہا ایک طرف ہمارے نونہالوں،جگر گوشوں کو فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے سیاسی سرگرمیوں کو گھر کی چار دیواری تک  محدود کیا گیا ہے جوکہ انتہائی درد ناک و تکلیف دہ ہیں،

ظفر نے کہا ان جذبہ حریت سے سرشار نوجوانوں  ،آزادی کے  متوالوں کی قیمتی خون نے ہمارے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں عائد کی ہے،  

ظفر نے کہا نئی دہلی کی سیاسی قیادت کو مئسلہ کشمیر کی تاریخی پس منظر  اور اس کی سیاسی و انسانی مئسلہ کے ناطے  اہمیت کا ادراک و احساس ہونا چاہئے ، 

انہیں خون خرابہ کو فوری طور بند کرنے کے خاطر یہاں کی زمینی حقائق و حقیقت کو تسلیم کرنےچاہیے ،

 تاکہ اس مئسلہ کے منصفانہ آور حتمی فیصلہ و حل کے خاطر مذاکراتی عمل شروع کیا جائے،

انہوں نے کہا مذاکراتی عمل سے یہاں بھی امن و امان کا ماحول قائم ہو گا اور جنوبی ایشائی خطہ جو مسلسل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے میں بھی قائم امن کی راہیں ہموار ہو گی،

ترجمان نے پارٹی چیرمین ظفر اکبر بٹ کی مسلسل خانہ نظربندی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا اخر کس جرم کی پاداش میں 

ظفر صاحب کو جمعہ کے عظیم و مقدس دن بھی پابند سلاسل رکھا گیا،

انہوں نے اس اقدام کو فسطائی ذہنیت سے تعبیر کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے،

ترجمان نے 27 اکتوبر کو کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیا 

اور کہا یہی وہ دن ہے 

جب کشمیری عوام کی مرضی  کے خلاف یہاں فورسز نے قدم رکھا اور کشمیری عوام کو مصیبت و مشکلات   میں دھکیل دیا،

انہوں نے کہا کشمیری قوم سات دہائیوں سے مسلسل ان کے خلاف برسرپیکار ہیں اور پرامن سیاسی جدوجہد جاری میں محو ہیں،

انہوں نے اس دن فورسز کی آمد کے خلاف عوام سے  یوم سیاہ منانے کی اپیل کی ہے ۔  

دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے وفود نے 

شہیدہوئے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں

ان کے  گھر جاکر لواحقین سے  تعزیت و یکجہتی کا اظہار کیا ہے ،

پارٹی کے دو وفود نے جو امتیاز احمد، فاروق احمد ،ظبیر احمد اور عبدل مجید،  مشتاق احمد پر مشتمل وفد نے   بالترتیب جنوبی کشمیر اور شمالی کشمیر میں شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی پیش کی ،

اس موقعہ پر انہوں نے شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے یاد کرتے ہوئے زبردست الفاظ میں خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا اور کہا جس ہمت ،استقامت  و پامردی کا مظاہرہ ہمارے نوجوان کررہے وہ اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو گا،

انہوں نے کہا ان مقدس قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے رواں تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائیں۔

 

 
Regards 
Press Secretary