Zaffer Bhat pays tribute's to martyrs, spokesperson condemns detention of party chairman and other's

Srinagar 21 Jan The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akber Bhat on Monday paid Glorious tribute's to martyres killed At hapatnar Budgam Gunfight, He said that it is imperative upon the people of Kashmir to show commitment and steadfastness towards the movement in order to realize the mission of the martyrs.Zaffer said " we can't ignore the supreme sacrifices of youth's who on daily basis dedicating their blood and lives for the better political future of people of Jammu and  Kashmir,
He said nation is indebted to safeguard the sacrifices of our martyrs and will  continue martyrs mission till it's logical conclusion. 
Salvation Movement spokesperson has strongly condemned the Detention of senior pro-freedom leaders including Party chairman Zaffer Akber Bhat ,Gazi Javeed,Manzoor Ahmed,M Ayoub and other's Ahead of 21st and 26th Jan.He termed move as undemocratic and highly deplorable. press note party srinagar
[21/01, 2:31 pm] : ظفر بٹ کا بڈگام معرکے میں جاں بحق  ہوئے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش،
سالویشن مومنٹ ترجمان نے پارٹی چیرمین ظفر بٹ سمیت متعدد لیڈران کی گرفتاری پر شدید ردعمل ظاہر کیا ۔
سرینگر 21 جنوری/ 
سنئیر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے بڈگام معرکے میں جاں بحق ہوئے عسکریت پسندوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہیں، ظفر نے کہا جس ہمت سے   ہمارے نونہال ،متوالے اور جذبہ حریت سے سرشار سرفرش اپنے  قوم کے روشن سیاسی  مستقبل کے خاطر بیش بہا قربانیاں پیش کررہیں ہیں ان کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پرامن طریقہ سے جاری رکھے ۔
انہوں نے کہا قوم ان نوجوانوں کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کرسکتی ہے،
انہوں نے کہا جس پختہ یقین و عزم اور استقلال  سے ہمارے نوجوان مالی و جانی قربانیاں پیش کررہیں ہیں شاید ہی تاریخ میں اس کا کوئی ثانی ہو گا ۔
انہوں نے کہا ان قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اتحاد و اتفاق  اور  ثابت قدمی سے ان کے مشن کو منزل مقصود تک جاری رکھئے ۔
سالویشن مومنٹ ترجمان نے پارٹی چیرمین ظفر اکبر بٹ ،غازی جاوید،منظور احمد،محمد ایوب سمیت متعدد لیڈران کی 21 اور 26 جنوری کے پیش نظر  گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،
انہوں نے کہا قائدین کی نظربندی دراصل انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہیں ۔
ترجمان نے کہا ان اقدام سے ہم بالکل بھی مرعوب نہیں ہونگے بلکہ ہمارے جذبہ حریت میں اضافہ ہو گا،