ZAFFER BHAT CONDEMNS KILLING OF MIR HAFFIZULLAH,SALVATION MOVEMENT CHAIRMAN VISITS HOSPITAL TO ENQUIRED THE HEALTH CONDITIONS AND WELLBEING OF INJURED YOUTH'S AND MOTHER OF SALEEM HAROON

Srinager 20 Nov / The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM) Chairman Zaffer Akber Bhat On Tuesday paid glowing tributes to Four Slain Militants killed in gunfight in Shopian district of South Kashmir, He said that the youth are spilling their blood on daily basis only for the betterment of our future,He said that the sacrifices of youth are priceless assets of pro freedom movement,
He said that it’s high time that the people of Kashmir to remain steadfastness so that the ongoing movement is taken to its logical conclusion.
Zaffer also denounced the use of brute force against unarmed civilians after gunfight and injured of civilians which is highly condemnable. He said that the New Delhi' instead of understanding the ground situation in Kashmir is despite on “military might” approach will is undemocratic.
Zaffer Bhat strongly Condemns the brutal killing of Hafizullah Mir by unknown Gunman at achbal area of south kashmir,
He said this routine killings are highly condemnable and appealed international organisations to take serious note on killings in kashmir.
Meanwhile Zaffar Bhat Visits srinager hospital's to enquired the health conditions and wellbeing of injured youth's,And ailing mother of senior JKLF Leader Saleem Haroon, He prayed for the early recovery of injured youth's and expresses solidarity with them.
On the Direction's of Zaffer Bhat A party Delegation comprised of comprised of Molvi Rafiq,Mufti Mudasir and M Adnan participates in funeral of Slain youth's.

ظفر بٹ کا میر حفیظ اللہ کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار 
سالویشن مومنٹ چیرمین نے متعدد ہسپتالوں کا دورہ کر کے حالیہ زخمی ہوئے نوجوانوں اور سلیم ہارون کی والدہ کی خیر و عافیت دریافت کی،
انہوں نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا،
سرینگر 20 نومبر/

سنئیر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے سرکردہ مزاحمتی رہنما میر حفیظ اللہ کی ہلاکتوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،
ظفر نے کہا حالیہ چند مہینوں میں جس طرح سیاسی قائدین کی ہلاکتوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے وہ انتہائی تشویشناک و تکلیف دہ ہیں،
انہوں نے میر حفیظ اللہ کی سیاسی،سماجی و تحریکی کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے،
انہوں نے کہا جس ہمت و پامردی سے انہوں نے تحریکی سرگرمیوں جاری کی وہ قابل ستائش ہیں،
ظفر نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے چار عسکری نوجونوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا جس ہمت و ثابت قدمی کا مظاہرہ ہمارے نوجوان کررہے وہ واقعی اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو گا اور جنوبی ایشائی خطہ جو مسلسل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے میں امن وامان قائم ہو گا،
ظفر نے کہا نئی دہلی کی سیاسی قیادت کو مئسلہ کشمیر کے منصفانہ آور حتمی فیصلہ و حل کے خاطر مذاکراتی عمل شروع کرنا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کا ضیاع نہ ہو،
انہوں نے نئی دہلی کی طاقت و قوت پر مبنی پالیسی کو جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا جمہوری مزاج میں ہر کسی نظریات کو پرامن طور و طریقہ سے اپنی بات کہنے کی آزادی ہوتی ہیں،
ظفر نے سرینگر کے متعدد ہسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج زخمیوں نوجوانوں اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما سلیم ہارون کے والد محترمہ کی خیر و عافیت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دوعا کی ہے ،
اس موقعہ پر انہوں نے زخمی ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا ،
دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے وفود نے جو مولوی رفیق،مفتی مدثر اور محمد عدنان پر مشتمل تھا نے شہید ہوئے نوجوانوں کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر جاکر لواحقین سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار کیا ،
انہوں نے شہداء کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے،