Zaffar greets Kashmiris on Eid-ul-Fiter, asks them to remember victims of Forces oppression,JKSM delegations visited martyrs family.

 Srinagar, june 24th.Jammu Kashmir Salvation Movement chairman Zaffar Akber Bhat greeted Muslim brethren on the eve of Eid-ul-Fiter and urged people to remember victims of Indian forces oppression including widows, orphans, socially deprived and family members of martyrs and pellet victims.

He urged oppressed Kashmiris to held special prayers for the freedom of Kashmir and martyrs who sacrificed their precious lives.
In his message to oppressed Kashmiri Muslims, urged people to remember the kiths and kins of-martyrs who sacrificed their lives, enforced disappeared, family members of political prisoners lashing in Indian jails, widows,orphans and pellet victims. He also urged people to remember socially deprived those who became the victims of Indian’s forces operation during past decades. . He urged general public to held prayers and seek forgiveness from the almighty
Meanwhile JKSM Abdul Majid , Mushtaq Ahmed, Ishaq Ahmed leaders and its women wing Shazia akhter, shabroza, and afroza visited martyrs families in sopore ,pattan,and pulwama to express solidarity with them . Zaffar on Telephone talked to parents and express his sympathy with them and reiterated to continue freedom struggle of Kashmir.عید لفطر کو نہایت ساد گی سے منانے کی سالویشن مومنٹ کی عوام سے اپیل ، جمعتہ الوداع ،شب قدر اور عیدپر مسلسل ظفر اکبر بٹ کی نظر بندی کی مذمت۔تنظیم کے وفد نے شہداءکے گھرو ں میں جاکر ہمدردی کا اظہار کیا۔
سرینگر جون ۴۲،
جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے کشمیری عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ ہے کہ وہ عیدالفطرکو نہایت ہی سادگی سے منائے ۔ جاری پریس بیان میں س انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کے روز شہداءکشمیر کی درجہ بلندی ، کشمیر کی آزادی اور خاص طور پر اسلام کی سربلندی کیلے خصوصی دعا کریں ۔ 
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس روز شہداءکشمیر ، پیلٹ وکٹمز،پراسرار طور پر گمشدہ افراد اور کشمیری سیاسی محبوسین کے افراد خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں اور غریبوں ، محتاجوں اور مسیکنوں کی دل سے مدد کریں تاکہ وہ بھی خوشی کے ساتھ یہ مقدس دن منا سکے ۔ انہوں نے صاحب ثروت گھرانوں سے اپیل کی وہ عید کے اس مقدس موقعے پر شہداءکشمیر کے لواحقین ،آنکھوں کی روشنی سے محروم، سیاسی محبوسین اور پراسرار طور پر گمشدہ افراد کے اہلہ خانوں کی مدد کرنے کیلے آگئے آئے اور اپنا رول ادا کریں ۔
دریں اثناءچیرمین کی ھدائت پر سالویشن مومنٹ کے لیڈر عبدالمجید،مشتاق احمد،اسحاق احمد اور خواتین ونگ کی شازیہ اختر،افروزہ،اور شبراوہ بانو نے سوپور،پٹن،پلوامہ میں حال ہی شہید ہوئے حریت پسندوں کے گھروں میں جاکر ان سے یکجہتی کا اظہارکیا اور اس موقع پر ظفر اکبر نے ورثاءشہداءسے فون کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ظفر اکبر نے بلال احمد،فیروز احمد اور فریدہ بہن جی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مولوں مشتاق،مولوی رشیداور محمد شفیع نے انکے گھر واقع الوچی باغ جاکری لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ ظفر نے تحریک آزادی کے لیڈر راشد وانی چوگل کے آزاد کشمیر میں انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ناصر مشتاق،ارشاد احمد ،منظور احمد نے انکے گھر جاکر لواحقین کو صبر و تحمل کی تلقین کی۔
ترجمان نے جمعتہ الوداع ،شب قدر اور عید کے پیش نظر مسلسل ظفر اکبر بٹ اور دیگر حریت قائدین کی نظر بندی اور مذہبی ارکان کی ادیئگی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے جوانوں سمیت حریت قائدین کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

 
LikeShow More Reactions

Comment