Zaffar condoles Demise of Amir khan's wife and mother of adv. Muhammad Ashraf, Salvation movement condemns detention of Zaffar Akber Bhat

Srinagar 9th March/Incarcerated Chairman of Jammu and Kashmir salvation movement Zaffar Akber Bhatt has expresses heartfelt condolences ,grief and sorrow over the demise of Fatima Begum  wife of Hizb-ul-Mujahideen deputy chief Ghulam Nabi @ Aamir Khan who passed away on Thursday evening in Islamabad  Pakistan, Zaffar while condoling the death has offered special prayers for the deceased.

on the directions of Zaffar akber bhatt A  Salvation movement delegation comprised of Tufail Altaf, Qari Amjid and Riyaz Ahmad participated in funeral prayer of late fatima begum held at Islamabad Pakistan, later visited residence of Amir khan and expressed solidarity and sympathy with Amir khan, 

Other  salvation movement delegation comprised of showket Ahmad and ishaq Ahmad visited Pahalgam residence of Late fatima Begum ,on the occasion Zaffar akber talked on phone with her son Naseer Ahmad and expressed solidarity and sympathy with bereaved family, Zaffar akber bhatt has condoled the demise of mother of prominent Lawyer Adv. Muhammad Ashraf Bhat, he expresses deep condolences ,Solidarity and sympathy with bereaved family especially  with adv Muhammad Ashraf, A high level delegation comprised of molvi mushtaq, Aijaz Kashmiri and Sameer Ahmad visited adv. Muhammad Ashraf's residence and offer heartfelt condolences and sympathies with bereaved family .

Meanwhile Salvation movement has strongly denounced continuous illegal detention of chairman Zaffar akber bhatt, Spokesman termed continue police detention of Zaffar a political vendetta, demands immediate release of Zaffar akber.

ظفر اکبر بٹ کا  حزب المجاہدین کے نائب امیر عامر خان  اور ایڈوکیٹ محمد اشرف بٹ سے تعزیت و ہمدردی کا  اظہار، 

سالویشن مومنٹ نے ظفر اکبر بٹ کی مسلسل پولیس حراست پر گہرے تشویش ظاہر کی۔

9 مارچ سرینگر /سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے محبوس چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے حزب المجاہدین کے نائب امیر غلام نبی المعروف عامر خان کی اہلیہ فاطمہ بانو کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے،ظفر نے عامر خان کی بیش بہا قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا عامر خان نے رواں تحریک مزاحمت کے دوران انتہائی غیر مناسب حالات اور مصائب و مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر تحریک مزاحمت کا ساتھ نہ چھوڑا، ظفر نے عامر خان کی اہلیہ محترمہ فاطمہ بانو کا ذکر کرتے ہوئے کہا مرحومہ نیک سیرت خاتون، صوم و صلات کی پابند، انسان دوست، ملنسار، جذبہ حریت سے سرشار اور مسلمہ امہ کے لئے ہمیشہ ان کا دل دھڑکتا تھا، ظفر نے مرحومہ کی قوت برداشت اور رواں جدوجہد کے دوران تکلیف دہ صورتحال کا جس طریقے سے استقامت، پامردی سے مقابلہ کیا وہ واقعی قابل تعریف ہے، 

ظفر نے ان کے بیٹے ناصر احمد سے فون پر بات کر کے ان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا، 

انہوں نے عامر خان اور لواحقین سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار بھی  کیا ہے  اور مرحومہ کی بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی ہے ۔

،دریں اثناء ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کے دو وفود نے بلترتیب ان کے آبائی گاؤں پہلگام اور اسلام آباد 

پاکستان میں ان کے گھر جا کر ان سے براہ راست تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے

پہلگام وفد شوکت احمد، اسحاق احمد پر مشتمل تھا جنہوں نے ان کے بیٹے ناصر احمد سے تعزیت کی ،

،اسلام آباد پاکستان میں سالویشن مومنٹ کے سینئر لیڈران بشمول طفیل الطاف بٹ،قاری امجد اور ریاض احمد  وغیرہ نے ان کے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

دونوں وفود نے مرحومہ کے لئے فاتحہ بھی پڑھی 

 اور اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔

ظفر اکبر بٹ نے  ایڈوکیٹ  محمد اشرف بٹ کی والدہ محترمہ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، 

انہوں نے محمد اشرف بٹ کے ساتھ   تعزیت و یکجہتی  کا اظہار کیا ہے، دریں اثناء ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کا مولوی مشتاق، سمیر احمد اور اعجاز کشمیری پر مشتمل ایک  اعلٰی سطحی وفد نے ایڈوکیٹ محمد اشرف کے گھر جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان  سے تعزیت، یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و قوت عطا فرمائے۔

سالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی مسلسل پولیس حراست پر گہرے تشویش ظاہر کی ہے، ترجمان نے ظفر کی پولیس حراست پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،انہوں نے ظفر اکبر کی مسلسل پولیس حراست کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان اونچے، غیر جمہوری و غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ہم مرعوب نہیں ہونگے بلکہ ہمارے جذبہ حریت اور ہمت میں اور اضافہ ہو گا، سالویشن مومنٹ نے ظفر اکبر بٹ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے