ZAFFAR CONDEMNS SHIFTING OF PRISONERS TO THE OUTSIDE JAILS AND SLAPPING OF 2ND PSA ON HILAL BEIGH

Srinagar 3rd March, Jammu and Kashmir Salvation Movement Chairman Zaffar Akber Bhatt on Saturday condemns and criticising authorities for shifting of political prisoners from central jail Srinagar to jails outside the Valley and slapping of 2nd PSA on JK Salvation Movement leader Hilal beigh,

Zaffar expressed deep concern on shifting detainees from Central Jail Srinagar to Jammu and other state jails and slapping of yet another PSA on Hilal Beigh said its undemocratic, inhuman and coercive act ,The detainees shifting and PSA is a political vendetta. He said ,adding that the decision is not only inhuman, undemocratic but also “unconstitutional” as according to a ruling by Supreme Court, detainees should be lodged in places where their relatives can easily meet them with ease and without much wastage of time, Zaffar demands immediate shifting of prisoners lodged in various jails of outside Jammu and Kashmir into Kashmir jails and release of Hilal Beigh from Kot Balwal Jail Jammu,
Zaffar expresses heartfelt condolences ,grief and sorrow over the demise of Khawaja Wiliatullah khan father of Hilal Ahmed Khan ,Zaffar later visited Rambagh residence of deceased and expressed solidarity and sympathy with bereaved family, he also prayed for departed soul,
Meanwhile salvation movement continues mass contact programme, Adnan Salfi, Molvi Manzoor, and Molvi Ishfaq addressed mammoth gatherings respectively at Tral, Chadoora and Bye pass Srinagar, During address speakers said the great sacrifices of our martyrs, who sacrificed precious blood for the betterment of our future, we are duty-bound to safeguard these sacrifices and said will continue martyrs mission till it's logical ,
اسیروں کی باہر کے جیلوں کی منتقلی اور ہلال بیگ پر دوسرا پی ایس آئی عائد کرنے پر ظفر اکبر بٹ کا شدید ردعمل،
سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری۔
3 مارچ سرینگر /سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے کشمیر کے اسیروں کو جموں اور باقی ریاستوں کی جیلوں کو منتقل کرنے اور سالویشن مومنٹ کے سینئر لیڈر ہلال بیگ پر دوسرے پی ،ایس، اے عائد کرنے پر زبردست تشویش ظاہر کی اور شخت برہمی کا اظہار کیا ہے، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق، ظفر نے سنٹرل جیل سرینگر سے رواں تحریک مزاحمت سے جھوڑے متعدد اسیروں، قیدیوں کو جموں و باقی جیلوں کی حالیہ منتقلی اور سنیر حریت رہنما ہلال بیگ پر دوسرے مرتبہ پی آیس آئے عائد کرنے کو فسطائی ذہنیت سے تعبیر کیا اور اس پر گہرے تشویش ظاہر کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، ظفر نے کہا انتظامیہ کے اس اقدام سے ان کے اہل خانہ و رشتہ داروں میں بےچینی ، اضطرابی صورتحال اور زبردست فکر و تشویش لاحق ہوئے ہیں،ان کے اہل خانہ کے مصائب، مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، ظفر نے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے اور کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تمام اسیروں و قیدیوں کو اپنے نزدیکی جگہوں پر رکھنے کا فیصلہ کر چکی ہے، اس اقدام سے سپریم کورٹ کی توہین اور تذلیل ہوئے ہیں،انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسیروں کو فوراً سے پیشتر وادی کشمیر کے نزدیکی جیلوں کو منتقل کرنے کے اقدامات اٹھائیں،انہوں نے ہلال بیگ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ،
ظفر نے ہلال احمد خان کے والد محترم والایت اللہ خان کے وفات پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے، ظفر نے انکے انتقال کی خبر سنتے ہی ان کے گھر جا کرمرحوم کی تحریکی ،سماجی خدمات اور ان کے خاندان کی طرف سے پیش کی گئے ہے لوث قربانیوں کو سراہتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا اور اہل خانہ سے براہ راست تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا،
دریں اثناءسالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم کے تحت عدنان سلفی،مولوی منظور اور مولوی اشفاق نے بلترتیب ترال، چاڈورہ اور بائی پاس سرینگر میں جمعہ کے مقدس موقعہ پر لوگوں سے خطاب کیا، انہوں نے استقامت، اتحاد و اتفاق اور ثابت قدمی سےرواںجدوجہد کو اسکےمنطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہرایا اور کہا حق خود ارادیت کے حصول تک ہمارے پرامن جدوجہد جاری رہے گئے