ZAFFAR AKBER VISITS CIVIL LINES SRINAGAR, PAYS TRIBUTES TO SLAIN YOUTHS

Srinagar 4 Aug / Jammu and Kashmir Salvation Movement (JKSM ) Chairman Zaffar Akber Bhat on Saturday asked people to offer funeral prayers in absentia for Armed youth who killed in three different gunfights respectively at Shopian, Kupwara and Kulgam.  According to statement issued to press, Jammu and Kashmir Salvation Movement Chairman Zaffar Akbar Bhat on Saturday continue Mass contact programme Addressed people at Tengpora and Bemina civil lines Srinagar, 
Zaffer Appealed people to participate in the funeral prayers in absentia and organize special prayers for the martyrs,” 

Zaffar paid rich and glowing tributes to Molvi Abdul Rehman, Ab Rashid Dar, Asger Rehman , 11 Armed youths and civilian who killed in three different sprite encounter's ,
Zaffar while strongly condemning the killing of yet another innocent unarmed civilian near encounter site in Shopian district of south Kashmir, 
He said " Happy trigger forces can kill at their will Because " Force’s enjoy full impunity under the garb of black laws especially AFSPA, 
He expresses his deep anguish and concern over the continues loss of human lives, said " New Delhi’s military might, iron fist policy and crushing of genuine political voices of Kashmir valley is against democratic, political process and is highly deplorable, 
Zaffar said “lingering Kashmir dispute is a human and political Issue and can be resolved through Meaningful Dialogue process between stakeholders, 
While expressing heartfelt condolences and solidarity with Bereaved families,
Zaffar prayed for departed souls. He said "our youth generation is scarifying precious lives for the betterment of our future, it's our moral and collective responsibility to safeguard these unprecedented sacrifices, Zaffar said we will continue martyrs mission till its logical end.
Zaffar Condoles the demise of Tanveer Ahmed and express solidarity with Bereaved family,
On the directions of Zaffar Akbar a party delegation of JKSM comprising of Javed Ahmed, Nasir Mushtaq, Abdul Hamid and Khan Rafiq participates in funeral of slain youths. 
Salvation movement has strongly condemned the Nocturnal Raid on the residence of senior party leader Gazi Javid Baba.

ظفر اکبر کی عوامی رابطہ مہم جاری، سرینگر کے مضافاتی علاقوں میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب 
حالیہ شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ اور ان کے حق میں دعائیں مجالس منعقدہ کرنے کی اپیل، 
وفود کی شہیدوںکے نماز جنازہ میں شرکت، 
سرینگر 4 اگست / سینئر مزاحمتی قائد جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری بمنہ اور ٹینگہ پورہ میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب ،11 جاں بحق عسکریت پسندوں کو شاندار خراج عقیدت پیش، 
اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے عوامی رابطہ مہم کے تحت سرینگر کے مضافاتی علاقوں بمنہ اور ٹینگہ پورہ میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا، انہوں نے تین الگ الگ معرکوں میں 11 عسکریت پسندوں ،مولوی عبدل رحمان، عبدل رشید، اصغر رحمان کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا جذبہ حریت سے سرشار سرفرشوں اور متوالوں کی بےلوث قربانیوں کی بدولت آج مسئلہ کشمیر عالمی ایوانوں میں گونج رہا ہے اور زندہ جاوید حقیقت ہے، انہوں نے کہا جس طرح ہمارے نونہالوں، جگر گوشوں کو دن بہ دن فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ ہے ، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ، اور ان کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعائیں مجلس منعقدہ کریں، انہوں نے کہا ان معصوم، نونہالوں نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ہمارے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں ڈال دی ہے اور جس کا اخلاقی و انسانی تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی، وسعت قلبی اور ایثار و قربانی سے ان کے مقدس مشن کو پائی تکمیل تک پہنچائیں، 
انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر ایک سیاسی و انسانی مسئلہ ہے جس کو انسانیت کے تناظر میں دیکھا جانا چاہئے، نئی دہلی کی طاقت و تشدد، ماردھاڑ، دھونس و دباو ¿ کی پالیسی ایک لاحاصل مشق ہے، 
انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر کو بامعنی مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے، انہوں نے کہا طاقت و قوت، فوجی جماو اس مئسلہ کا ہرگز حل نہیں ہے ، انہوں نے شوپیان میں فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں عام شہریوں کو زخمی کرنے کی کارروائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا فورسز کو حاصل خصوصی اختیارات انواقعات کو جواز فراہم کرتے ہیں، 
ظفر نے تنویر احمد کی وفات پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے، انہوں نے مرحوم کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور یکجہتی کا اظہار کیا، 
انہوں نے مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ بھی پڑھی۔
دریں اثناءسالویشن مومنٹ نے پارٹی کے سینئر لیڈر غازی جاوید کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپہ کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے، انہوں نے چھاپہ کو انسانی، اخلاقی و جمہوری قدروں کے منافی قرار دیاہے۔
دریں اثناءسالویشن مومنٹ کا ایک اعلٰی سطحی وفد جو جاوید احمد، نثار مشتاق، عبدل حمید اور خان رفیق پر مشتمل تھا نے شہید ہوئے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر گئے جہاں انہوں نے تعزیت پرسی کی اور ان کی قربانیوں کو عقیدت کا سلام پیش کیا۔