ZAFFAR AKBER GRIEVED OVER CIVILIAN KILLING, REMEMBER'S QAZI NISAR ON HIS 24TH ANNIVERSARY,

Srinagar 19 June/Senior pro-freedom leader & Jammu and kashmir salvation movement  (JKSM ) chairman Zaffar Akber Bhat  While strongly condemning the killing of  youth Namely Aijaz Ahmad  in south Kashmir’s kulgam district  said " that the  untill Forces  remain laced with the blacklaws and draconian laws  under which they enjoy full impunity, These heart wrenching episodes and killings will happen, 

Zaffar while  paying glowing  tributes to  slain  Aijaz Ahmad  said our youth are spilling their precious  blood and lives  for cause of  right to self-determination, He said that people of Kashmir  are duty-bound  to safeguard these unprecedented  sacrifices, He said" we  will continue martyrs mission till the goal of right to self-determination  is realized, 

Zaffar Akber pays rich and glowing  tributes to Shaheed Qazi Nisar  on his 24th  martyrdom anniversary for his religious, Social and political Contributions, He said  ”.“Remembering these great  martyrs  rejuvenates our pro-freedom spirit and strengthens our relation with martyrs,” JKSM chairman said “The efforts put in and sacrifices offered by  leaders like Qazi Nisar  would be long remembered”. He said that Qazi sb  was a socio- religious , credible pro-movement leader and  not only just a priest, religious scholar, speaker, orator but also a great revolutionary political leader.His martyrdom has created a vacuum, which could not be filled as yet, Bhat said.“The best way to pay tributes to the our great martyrs is that we should tirelessly pursue the cause of right to self-determination.

Meanwhile a Salvation movement delegation comprised of  Imtiyaz Ahmad, Farooq Ahmad, Zubair, Adnan Salfi participated in funeral processions of slain  youth and later visited Deceased residence and offer heartfelt condolences & solidarity with bereaved family. The delegation also visited the residence of Shaheed Qazi Nisar and pays rich and glowing tributes on his 24th  martyrdom anniversary for his religious, Social and political Contributions.

ظفر اکبر کا کلگام ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار،

شہید قاضی نثار کو برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش،

شہید موصوف کی زندگی کا ہر ایک پہلو مددت مدید تک کشمیری قوم کی رہنمائی کرتارہے گا،

سرینگر 19 جون /سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کلگام کے اعجاز احمد نامی نوجوان کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کو شدید طور پرزخمی کرنے کی کارروائی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، انہوں نے فورسز کارروائی کی پر زور الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا اخر کب تک ہمارے نونہالوں ،جگر گوشوں، پھول جیسے بچوں کی لاشیں ہمارے ماوں اوربہنوں کو دیکھنے پڑھے گئے،

انہوں نے کہا کالے قوانین کی آڑ میں فورسز جس طریقہ سے معصوم و بےگناہ نوجوانوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ امر ہے،

 

انہوں نے کالے قوانین کی فوراً سے پیشتر منسوخی کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا ہمارے نونہال، جگر پاروں، جیالوں، متوالوں ،جذبہ حریت سے سرشار بچوں ایک عظیم و مقدس مشن کے خاطر قربانیاں پیش کر رہے ہیں جسکا مقصد حق خود ارادیت کا حصول ہے، جس کے خاطر وادی کشمیر کے طول و عرض میں ہر طبقہ سے وابستہ لوگوں نے قربانیاں پیش کی ہے، انہوں نے اعجاز احمد کے لواحقین سے دلی تعزیت پرسی و یکجہتی کا اظہار کیاہے اور اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ غمزدہ اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و قوت عطا فرمائے۔

 

ظفر اکبر نے شہید قاضی نثار کو انکی 24 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے، انہوں نے کہا شہید قاضی صاحب نہ صرف ایک سیاسی و سماجی شخصیت تھی، بلکہ آپ ایک بلند پایہ عالم دین، مبلغاسلام، خطیب،دانشور،اسکالر،سماجی کارکن اور وسیع النظر سیاست دان تھے جن کی بیش بہا خدمات کو ہم عقیدت کا سلام پیش کرتے ہیں، انہوں نے کہا آپ کی سیاسی تقریریں آپ کی سیاسی دوراندیشءکی عکاسی کرتے ہیں،انہوں نے کہا بلاشبہ آپ ایک انقلابی شخصیت تھی جو ہمہ وقت رواں تحریک مزاحمت کے لئے انتہائی متحرک و سرگرم تھے، آپ کی انقلابی صلاحیتوں نے رواں جدوجہد کو جلا و دھوم بخشی،

 

آپ کی بےلوث خدمات تاریخ کشمیر میں اولین صفحات پر لکھنے کے قابل ہے، آپ کی شہادت نے جو خلا پیدا کیا وہ واقعی ناقابل تلافی نقصان ہے، شہید موصوف کی زندگی کا ہر ایک پہلو مددت مدید تک کشمیری عوام کی رہنمائیکرتا رہے گا،انہوں نے کہا شہیدوں کو خراج تحسین و خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مقدس مشن کو پائی تکمیل تک پہنچانے،

 

سالویشن مومنٹ کا ایک اعلٰی سطحی وفد جس میں امتےاز احمد، فاروق احمد ،زبیر، عدنان صلفی پر مشتمل تھا نے شہید ہوئے نوجوانوں کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے دلیتعزیت پرسی و تسلیت اور یکجہتی کا اظہار کیا، وفد میں شامل ممبران نے شہید ہوئے نوجوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا۔وفد نے شہید قاضی صاحب کی24 ویں برسی پر ان کے گھر جا کر ان کےلواحقین سے دلی تعزیت پرسی و تسلیت اور یکجہتی کا اظہار کیا، اور شاندار الفاظ میںخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہیدوں کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم دہرایا