ZAFFAR AKBER CONDEMNS DETENTION OF TWO SOPORE BROTHER'S, DEMANDS RELEASE OF MUSHTAQ UL ISLAM, SARJAN BARKATI HILAL BEIGH AND OTHERS

Srinagar 19 July / Senior pro-freedom leader and Chairman Jammu   Kashmir Salvation Movement  (JKSM ) Zaffar Akber Bhat has denounced the continuous Detention of detainees and demanded their immediate release,In a statement issued to press, Jammu  Kashmir Salvation Movement chairman Zaffar Akbar Bhat has strongly condemned and expressed deep concern & anguish over the continuous detention of Two brothers Namely Mahraj u din Mir  Shabir Ahmed Mir son's of  late Mohammad Sultan Mir Resident of Braght Kalan Sopore, 

He  said " confining, Arrests and putting youth  behind bars without proper evidences, court hearing and proceedings is highly eplorable, 

said " Both youths are under unjustified and illegal detention from Nearly  last Three years which is against the human and democratic  ethics and is highly condemnable, 

Zaffar lashes out at the authorities for the continuous detention of Three innocent youth in central jail Srinagar and while strongly denouncing the continuous detention despite of  deteriorating health of senior pro-freedom leaders including .Mushtaqul Islam, Sarjan Barkati, Hilal Ahmad beigh and  other's said"

International community and world rights bodies have been turned into deaf dumb regarding prisoners and Detaniees rights in Jammu and Kashmir. He said international community must take some major and concrete steps & initiatives for the early release of political prisoners and Detaniees.

He demands immediate release of all political prisoners, Detaniees and Arrested youth's.

 

ظفر اکبر کو سوپور کے دو بھائیوں کی مسلسل حراست پر تشویش لاحق، 

عالمی برادری کی اسیروں و محبوسین کی حالت زار پر مجرمانہ خاموشی قابل مذمت، 

تمام گرفتار نوجوانوں اور قائدین کی رہائی کا مطالبہ، 

سرینگر 19 جولائی / سینئر حریت قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ کو سوپور کے دو بھائیوں کی مسلسل حراست پر گہرے تشویش لاحق، تین سال سے مسلسل حراست کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی، 

اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے دو نوجوانوں شبیر احمد میر اور محراج الدین میر ولدیت محمد سلطان میر ساکنہ براھٹ کلن سوپور کی تین برسوں سے مسلسل حراست کو انتظامیہ کی بوکھلاہٹ سے تعبیر کیا اور اس پر گہرے تشویش ظاہر کی ہے، 

انہوں نے کہا جس طرح سے ہمارے نونہالوں و بےگناہ نوجوانوں کو قید خانوں کی زینت بنایا جارہا ہے وہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ ہے، انہوں نے کہا تین سالوں سے دو بھائیوں کو قید خانوں میں رکھنا اخلاقی، انسانی و جمہوری اصولوں کے منافی ہے اور جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، انہوں نے دونوں نوجوانوں کی جرات، ہمت و استقامت کو عقیدت کا سلام پیش کرتے ہوئے کہا پوری عوام اپ کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں، انہوں نے کہا ہمارے نونہال، جگر گوشوی جس عزم و استقلال اور پامردی کا عملی مظاہرہ پیش کر رہے ہیں وہ واقعی زندہ قوموں کی علامت و نشانی ہے، انہوں نے سرکردہ مزاحمتی لیڈران مشتاق لاسلام۔ سرجان برکاتی، ہلال بیگ اور سنٹرل جیل میں قید تین نوجوانوں کی مسلسل نظر بندی کی پر زور مذمت کی ہے، انہوں نے کہا بگڑتی صحت کے باوجود ہمارےنونہالوں و لیڈران کو قید و بند کی صحبتیں گزارنے پڑھرہے ہیں جو اس بات کی گواہی دے رہے ہے کہ نامسائدو پر آشوب حالات کے باوجود ہم 

تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائے گے، 

انہوں نے کہا عالمی برادری، انسانی حقوق کے لئے سرگرم تنظیموں و فورموں کی کشمیری اسیروں و محبوسین کی حالت زار پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنےکو حد درجہ افسوسناک و مایوس کن قرار دیا ہے،انہوں نے کہا جس طرح وادی کشمیر کے سیاسی قیدی ، اسیروں، محبوسین کو مشکلات و مصائب کا سامنا ہے اس حوالے سے عالمی اداروں کی خاموشی ایک سنگین مسئلہ ہے، انہوں نے عالمی برادری اور عالمی اداروں سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ نظر بندوں، اسیروں کی فوری رہائی کے لئے اقدامات آٹھائے تاکہ وہ بھی پرامن طور طریقے سے اپنی زندگیاں گزرے، انہوں نے تمام لیڈران، نظر بندوں اور گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے