Zafar Bhatt discusses prevailing situation of Kashmir with Muhammad Ashraf Sehrai

 Srinagar, June 30:  Hurriyat leader and the Chairman of Jammu and Kashmir Salvation Movement (JKSM), Zafar Akbar Bhat, called on Tehreek-e-Hurriyat Jammu and Kashmir Chairman, Muhammad Ashraf Sehrai at his residence in Srinagar, today, and discussed with him the prevailing situation in Kashmir.

Muhammad Ashraf Sehrai and Zafar Akbar Bhat during the meeting, which lasted for an hour, discussed a host of issues confronting the people of Kashmir, especially in the backdrop of civilian killings in south Kashmir districts, said a statement issued by the JKSM.

Zafar Akbar strongly condemned the killing of minor boy, Faizan Ahmed, in Pulwama district of south Kashmir and said Indian forces can kill at their will as they enjoy full impunity for their brutal actions. He demanded impartial enquiry into the killing of Faizan Ahmed.

Meanwhile, a delegation of JKSM led by Mufti Mudasir Qadri participated in the funeral prayers of Faizan Ahmed in Pulwama and later visited his residence and expressed solidarity with the bereaved family.

Another delegation led by Muhammad Irshad participated in the funeral of martyred youth, Sajjad Ahmed Shah, at Chogul village in Kupwara district and later visited his house and expressed sympathy with his family members.

Zaffar Bhat Paid glowing tributes to Armed youth Sajad Ahmad Shah  who achieved martyrdom yesterday during an encounter in Pulwama,

Meanwhile Two Salvation movement delegation’s, One Delegation led by Moulana Mufti Mudasir Qadri and Mushtaq Ahmed participates in funeral prayers of slain Minor Boy  Faizan Ahmad  in Pulwama and later visits his residence  and offer heartfelt condolences and solidarity with Bereaved family,

Another delegation led by Mohammad Irshad and Khan Nasir participates in funeral of slain armed youth Sajad Ahmad Shah at Chogul village in North Kashmir’s Kupwara district and later visited his Family offers condolences and solidarity with Bereaved family members.

ظفر اکبر اشرف صحرائی سے ملاقی ،مسئلہ کشمیر سے جڑے مختلف پہلوو ¿ں، 

گوشوں اور موجودہ پر آشوب حالات پر مفصل گفتگو کی، 

سالویشن مومنٹ وفود نے پلوامہ اور کپورہ میں شہید ہوئے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

سرینگر 30 جون / سینئر مزاحمتی قائد ،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی سے ملاقی، مسئلہ کشمیر سے جڑے مختلف پہلوو ¿ں اور موجودہ پر آشوب حالات پر مفصل گفتگو، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ سرکردہ مزاحمتی قائد، تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی سے آج ان کی رہائش گاہ پر ملاقی ہوئے، ،دونوں رہنماو ¿ں کے درمیان مسئلہ کشمیر سے جڑے مختلف گوشوں، پہلوو ¿ں پر تفصیلات سے گفتگو ہوئے، انہوں نے ملاقات کے دوران کشمیر کی موجودہ دھماکہ خیز، مخدوش، ناموافق و پر آشوب حالات پر بھی مفصل گفتگو کی، دونوں رہنماو ¿ں نے جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں عام شہریوں کی روزانہ ہلاکتوں پر گہرے تشویش ظاہر کی، انہوں نے کہا جس طرح ہمارے نونہالوں، جگر گوشوں اور جذبہ حریت سے سرشار نوجوانوں کو فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ ہے اور وہ طرز عمل جمہوری، انسانی اور اخلاقی قدروں کے بالکل منافی ہے، تقریباً ایک گھنٹے کی اس طویل ملاقات میں اور دوسرے پہلوو ¿ں، تحریک سے جڑے معاملات اور مسئلہ کشمیر کے دائمی و حتمی حل کے خاطر کی جانے والے کوششوں کو بھی زیر بحث لایا گیا،

ظفر اکبر نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم، نونہال،بے گناہ 14 سالہ بچے فیضان احمد کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،انہوں نے فورسز کارروائی کی پر زور الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا اخر کس جرم کی پاداش میں ہمارے جگر گوشوں، پھول جیسے بچوں کو فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں،انہوں نے فیضان کی ہلاکت میں ملوث اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دلانے کے خاطر ایک آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی مانگ کی ہے، انہوں نے کہا فورسز کو حاصل خصوصی اختیارات اور کالے قوانین ان ہلاکتوں کی اصل وجہ و موجب ہے، 

ظفر نے پلوامہ معرکے میں شہید ہوئے سجاد احمد شاہ کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے، انہوں نے کہا ان شہیدوں کی مقدس و عظیم قربانیوں کی بدولت مسلئہ کشمیر ایک زندہ جاوید حقیقت ہے، انہوں نے شہیدوں کی مقدس مشن کو پائی تکمیل تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے دائمی و حتمی حل تک ہمارے پرامن سیاسی جدوجہد جاری رہے گی،

سالویشن مومنٹ کے دو وفود نے بلترتیب پلوامہ اور کپوارہ میں دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی، مولانا مدثر قادری اور مشتاق احمد پر مشتمل وفد نے پلوامہ میں 14 سالہ فیضان احمد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں لواحقین سے دلی تعزیت و تسلیت اور یکجہتی کا اظہار کیا، 

دوسرا وفد کپوارہ گیا جو ارشاد احمد اور خان نثار پر مشتمل تھا انہوں نے پلوامہ معرکے میں شہید ہوئے عسکریت پسند سجاد احمد کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور یکجہتی کا اظہار کیا،انہوں نے شہید موصوف کی زندگی پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے ان کو شاندار خراج تحسین پیش کیا، 

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ استقامت، ثابت قدمی اور اتحاد و اتفاق سے رواں تحریک مزاحمت کو جاری رکھیے۔