Zafar Akbar Bhat paid tributes to Abdul Qayoom Najar

Srinagar 27th September: Hurriyat leader and Chairman Salvation movement, Zafar Akbar Bhat paid tributes to slain commander Abdul Qayoom Najar and said that it is need of hour that all resistance leaders should forge a unity among its folds and merge all parties into one single unit as ‘’All Parties Huriyat Conference’’.

One leader, one constitution and one goal is the only workable way out, said Zafar Akbar and added that, JRL doesn’t represent any platform or any unity.

Only one forum APHC is recognised worldwide and from this platform we will achieve our goal and oppressive forces can’t suppress us or harm our movement through its bullying or folly’s,  he said .

Meanwhile on his direction a high-level delegation of JKSM leaders, Farooq Ahmed, Javed Ahmed, Mushtaq Ahmed, Bashir Ahmed attend the funerals of Shaheed Najar and expressed their solidarity with grieved family. Zafar while extending sympathy with martyr’s family said that these sacrifices will not go waste.

پریس ریلیز 
سرینگر. 27 ستمبر: سینئر حریت رہنما اور سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے شہیدکمانڈر عبدالقیوم نجار کی شہادت پر انہیں شا ندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ سبھی حریت پسند رہنماﺅں کو ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ایک اتحاد کی جانب قدم اٹھاکر سبھی تنظیموں کا انضمام عمل میں لانا چاہئے تاکہ حریت کانفرنس کےلئے ایک وسیع پلیٹ فارم کی تشکیل کی جاسکے 
انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک آزادی کا تقاضا ہے کہ ایک قائد ،ایک پرچم اور ایک منشور پیش نظر رہے ۔انھوں نے واضح کیا کہ JRLکسی بھی پلیٹ فارم کی نمائندگی نہیں کرتا اور نہ ہی یہ کوئی واحد فورم ہے 
حریت کانفرنس کے بارے میں انھوں کہا کہ یہ فورم دنیا بھرسے تسلیم شدہ ہے اور اسے موثر انداز میں استعمال کرنے سے ہم اپنی منزل حاصل کرسکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اگر اس طرح کے فورم کی تشکیل نو کی جائے تو قابض طاقتوں کی جانب سے کی جارہی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی ٍ
دریں اثنا ظفر اکبر کی ہدایت پر ایک وفد ،جس میں فاروق احمد، جاوید احمد، مشتاق احمد بشیر احمد شہباز شامل تھے ،نے شہید عبدلقیوم کے جنازے میں شرکت کی اور شہید کے غم ذدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کی قربانیاں رائگان نہیں جائے گی ۔Press release