Tributes to martyrs

 Srinagar September 26: People are rendering the huge sacrifices of Martyrs. Condemn fresh arrest spree.JKSM Paying glowing tributes to brave hearts Martyred in Bandipora .Tral, Tangdhar, and Sopore Hurriat leader and Chairman Zaffar Akber Bhat has said that whole nation is indebted to the huge sacrifices of our brave heart Martyrs who are standing tall against a mighty and cunning occupation despite limited resources. To safeguard and honour these sacred sacrifices is our collective responsibility and each one of us should be conscious enough in this regard. The best tributes to our Martyrs would be that we should continue our struggle for freedom without any comprises and fatigue and with utmost sincerity and honesty. Zaffar further added.
Spokesman also condemn fresh arrest spree in Valley ahead of local election.

پریس ریلیز
سرینگر ستمبر 26 پوری قوم شہداء کی قربانیوں کی قرضدار، ان مقدس قربانیوں کی حفاظت اور احترام ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری. سالویشن مومنٹ حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں گزشتہ دنوںبانڈی پورہ ۔ ترال، ٹنگڈار، اور سوپور میں فورسز کے ساتھ معرکہ میں جوانوں کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ھے کہ پوری قوم شہداء کی مقدس قربانیوں کی قرضدار ھے اور ان مقدس قربانیوں کی حفاظت اور احترام ہم سب کا اجتماعی فریضہ ھے جس کے حوالے سے ہم سب کو حساس ہونا چاہیے اور کسی بھی قیمت پر ان قربانیوں کے تقدس کو بھولنا نہی چاہیے. ہمارے جیالے نوجوان محدود وسائل کے باوجود ایک طاقتور حریف کا جس دلیری اور بے جگری سے مقابلہ کر رہے ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے ان عظیم شہداء کو ہمارا سب سے بہترین خراج عقیدت یہ ہوگا کہ ہم بلا کسی شک و ابہام کے پوری ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ اپنا سفر آذادی دھونس دباو کے باوجود جاری رکھیں۔
ترجمان نے وادی کے طول و عرض میں تازہ گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کیِ