Tributes to Hajin Martyrs

 Srinagar, 29th oct: Sr hurriat leader and chairman Salvation movement   has paid glowing gtributes to Hajin martyrs and said that these sacrifices will not go waste ,people of kashmir will continue its political struggle to its logical end.

Zaffar visited Gadoora pulwama and condole the demise of father Ab Khaliq wani of resistance leader Mohammad Yaqoob Wani who was forced to migrate to across the LOC. Zaffar while express solidarity with the Wani family including m Yaqoob said that whole family have played supportive role in the ongoing freedom movement .on the occasion he prey for the departed soul.

 حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے آج حاجن بانڈی پورہ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ دی جانے والی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔

ظفر اکبر نے گُڈر پلوامہ جاکر معروف آزادی پسند گھرانے کے تحریک پسند لیڈر محمد یعقوب وانی(عمر) کے والد عبدالخالق وانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نیک اور دیندار صلاحتوں کے مالک تھے اور پورے خاندان بشمول عمر نے قربانیاں دی ہیں اور محمد یقوب کو خونی لکیر کے اُس پار ھجرت کرنے پر مجبور کیا گیا اور آج وہ اپنے والد کی میت کو کندھا نہ دے سکھے۔ ظفر کے ہمراہ مولوی محمد امین،بشیر احمد، سمیر احمد تنظیم کے کارکن تھے۔