Tributes to commander Masood,Tanveer..JKSM.

Srinagar,25th july: Incarcerated chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat paid glowing tributes to prominent leader and Islamic scholar Commander, interactual,speaker,brave writer,out spoken Abdul Hamid Tantry ( Masood )on his 16th martyrdom anniversary. Masood played vital role in 2000 ceasefire and talks between GOI and Hizbul Mujahideen said ‘zaffar’. He also paid tributes to Abdul Majid Dar,Farooq Ahmed Mirchal,Asger Abdul 

Rehman ,Rouf Rasool, Ayoub Bandy ,Bilal Jammati, Mushtaq Babu and other martyrs of Kashmir.
Meanwhile JKSM leaders Mufti Mudasir Ahmed,Adnan salfi,Ali Mohmmad ,Rukaya Bhaji ,shaheena visited Beeru residence of shaheed Tanveer Ahmed who was killed by Armed forces 4 days without any reason. JKSM leaders on the occasion address the people and lead a protest demonstration against the innocent killing of tanveer and demand punishment of killers. They said Gund Kangan incident where Armed Kashmir police personnels were thrashed had proved that no body is safe in Kashmir in presence of Indian Troops and implementation of Black Laws.
Spokesman congratulate Fayaz Ahed Kaloo for being re elected president of KEG. 
سالویشن مومنٹ نے بیروہ جاکر شہید تنویر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا،معروف کمانڈر مسعود کو برسی پرخراج۔
سرینگر26جولائی۔
محبوس چیرمین ظفر اکبر بٹ نے 2000 ء کی جنگ بندی میں اہم رول ادا کرنے والے اور ہوم سیکٹری کے ساتھ بات چیت کرنے والے معروف کمانڈر اسلامی اسکالر اور رکن جماعت شہید عبدالحمید تانترے(کمانڈر مسعود) کو انکی ۶۱ برسی پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہ کہ موصوف اعلیٰ تعلیم یافتہ،شریف الفنفس، دانشور،مقرر،قلمکار،بے باک ،نڈر پاک باز شخصیت کے مالک تھے شہید عبدالمجید ڈار،فاروق مرچال،اصغر عبدالرحمان،محمد ایوب بانڈے،روف رسول،بلال احمد جماعتی ،مشتاق بابو و دیگر شہداءکشمیر کو بھی اس موقعہ پر ظفر اکبر بٹ نے خراج عقیدت ادا کیا۔
سالویشن مومنٹ کے لیڈروں مفتی مدثر احمد،عدنان سلفی،علی محمد،رقیہ بھاجی،شاہینہ نے بیروہ جاکر شہید تنویر احمد وانی انکے گھروالوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اس موقعہ پر سالویشن مومنٹ کے لیڈروں نے تنویر احمد کے قتل کے خلاف ایک جلوس کی قیادت کی اور اس شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں عام لوگوں کے قتل و غارت گری کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے اور کشمیری عوام اپنے آپکو غیر محفوظ تصور کررہے ہیں انہوں نے کہ کشمیر میں فوجی جماوٹ اور کالے قوانین کا نتیجہ یہ ہے کہ کشمیری پولیس کے واردی پوش مسلح افراد بھی محفوظ نہیں ہیں کنگن گنڈ کی اس حوالے سے تازہ مثال ہے۔ لیڈروں نے تازہ گرفتاریوں کے سلسلہ کو بند کرنے اور تمام جوانوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔آخر میں شہید تنویر احمد و دیگر شہداءکشمیر اور آزادی کے حق میں دعاءکی گئی۔
انہوں نے انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کی کہ وہ حکومت ھند پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے کشمیریوں کے قتل و عام کو بند کروائیںاور ان سب چیزوں کی بنیاد مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کیلئے عملی اقدامات کریں۔
ترجمان نے فیاض احمد کلو کو پھر سے کشمیر ایڈٹرس گلڈ کا صدر منتخب کرنے پر مبارک باد پیش کی