Struggle for right to self-determination will continue

 Srinagar May 21, 2019: JK Salvation Chairman Zafar Akbar Bhat  in a statement issued in Srinagar said, “The world cannot turn away its eyes from Kashmir dispute and its people’s legitimate and peaceful  struggle for right to self-determination will continue till complete success.”

Stressing over peaceful means for resolution of Kashmir issue Zafar Akbar said that ,’’Peace will remain a distant dream if all the issues including Kashmir issue are not resolved on table .
Reiterating his stand, Zafar Akbar said that Kashmir is a flash point between two nations of the sub-continent and the peace of the whole region is at stake ,saying any flare between the two can lead to a devastating war between two nuclear countries .
War and confrontation is no solution ,said Zafar Akbar ,saying Kashmir is a political issue and should be resolved through meaningful and result oriented dialogue between all its stake holders .
Zafar who was summoned by NIA and  returned after week long stay in Delhi in an interaction with its party leaders and workers apprised them about the new developments and NIA related questioning at New Delhi .
He in his appeal demanded the shifting of all detainees to valley and stressed their immediate release on humanitarian grounds .
Zafar Akbar in his fervent appeal to people asked to help poor ,needy ,prisoners and destitute families in this month of holy Ramadan.
  Spokesman 
Jk Salvation Movement
[21/05, 2:02 PM]  پریس ریلیز 
سرینگر مئی 21 : جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہ دنیا کی قیادت کو جموں کشمیر کے سیاسی مستقبل کو طے کرنے کے سلسلے میں مزدید دیر نہیں کرنی چاہئے اور اس بات پر زور دیا کہ اس مسئلہ کو صرف مزاکرات کی میز پر ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔ظفر اکبر جو نئی دہلی میں ایک ہفتہ رکنے کے بعد واپس لوٹے ۔دہلی میں NIAکے بلاوے پر اور لگاتار ایک ہفتے تک پوچھ تاچھ کے بعد پارٹی قائدین اور اراکین سے بات کرتے ہوئے انھوں نے سبھی امور پر بات کی اور اس بات پر زور دیا کہ جنوبی ایشاءکے دو ممالک کو اپنے آپسی اختلافات پس پشت ڈال کر ایک نئی شروعات کرنی چاہئے اور جموں کشمیر کے مسئلہ پر مزاکرات کا سلسلہ شروع کرنا چاہئے ۔انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی ایشاءپر جنگ کے خطرات منڈلارہے ہیں اور اگر خدا نخواستہ ان دو ممالک کے درمیان باقائدہ جنگ چھڑ گئی تو برصغیر میں ایک بڑی تباہی مچ جائے گی ۔انھوں دونوں ممالک کے قائدین پر زور دیا کہ وہ اپنے ذرائع کو جنگ و جدل اور آپسی مخاصمت پر صرف کرنے کے بجائے اپنے لوگوں کی بہبود کی طرف توجہ مرکوز کریں ۔انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر مسئلہ کشمیر کو مذید التوا میں ڈالاگیا تو برصغیر میں امن ایک خواب بن کر رہ جائے گا ۔
انھوں نے مار رمضان کے مقدس موقع پر دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جن محبوسین کو وادی سے باہر منتقل کیا گیا ہے انہیں انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر وادی واپس منتقل کیا جائے کیونکہ ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنے میں شدید مصائب کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ظفر اکبر بٹ نے ریاستی عوام کے نام اپنی اپیل میں اس بات کی تلقین کی کہ ہمیں ماہ رمضان کے ان مقدس ایام میں سماج کے کمزور ،غریب ،نادار ،یتیموں ،شہداءاور محبوسین کے اہل خانہ کا خاص خیال رکھنا چاہئے اور ان کی دلجوئی کے لئے اقدامات اٹھانے چاہئے۔
ترجمان 
 جے کے سالویشن مومنٹ
 
 
 
 
 

Salvation Movement