Salvation movement continues mass contact programme, expressesgrief and sorrow on the demise of Agha Syed Fazalullah,

Srinagar 30 Jan :Jammu and Kashmir Salvation Movement continuing mass contact programme, under mass contact programme salvation movement delegation’s addressed people at Budgam and shopian, at Shopian Mufti mudasir and Adnan salfi and at Budgam molvi mushtaq, hanief Ahmad and addressed where they paid glowing tributes to unparalleled and unprecedented sacrifices of people towards sacred goal and cause, 
salvation movement demands immediate release of senior party leader Hilal beigh, who is illegally lodged in kot balwal jail jammu, Spokesman castigated authorities for his prolonged illegal detention,Zaffar akber 
Expresses grief and sorrow on the sad demise of renowned scholar ,cleric , prominent religious leader and president Anjuman Sharayee shia jammu and kashmir Hujatul Islam Agha Syed Mohammad Fazalullah,zaffar expresses heartfelt condolences to the bereaved family and the members of Agha dynasty ,said its big and irrepable loss to the Kashmir, said he has done significant work in the field of jurisprudence, social and education, etc,Agha was a symbol of Unity and brotherhood,Zaffar prayed for the departed soul,
Zaffar said may Almighty Allah provide agha family passion to bear this tragic and irrepable loss.
Salvation movement while paying rich and glowing tributes to martyr wamiq farooq on his martyrdom anniversary, Spokesman demands immediate arrest and Stringent Action Against culprits who are responsible for the brutal, heinous crime and murder of wamiq farooq.

سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری ۔
ہلال بیگ کی رہائی کا مطالبہ ۔
آغاہ سید فضل اللہ کو ظفر اکبر کا شاندار خراج عقیدت ۔30 جنوری /
سالویشن مومنٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے
متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا، 
، پارٹی کے سینئر لیڈران مفتی مدثر ، عدنان سلفی پر مشتمل وفد نے شوپیان میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا
جبکہ مولوی مشتاق، اعجاز احمد اور حنیف احمد پر مشتمل وفد نے بڈگام میں لوگوں سے خطاب کیا 
مقررین نے شہداء کشمیر کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا شہیدوں کی قربانیوں کی بدولت آج مسلہ کشمیر عالمی سطح کے ایوانوں میں گونج رہا ہے ۔
انہوں نے کہا 
شہیدوں کے مقدس خون کا تقاضا و پکار ہے کہ ہم استقامت ، ہمت و صبر کے ساتھ رواں تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائے ۔
۔ترجمان نےسالویشن مومنٹ کے سینئر لیڈر ہلال بیگ جو کہ کوٹ بلوال جیل میں نظر بند ہے کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے چنانچہ ان کی غیر قانونی نظربندی کو طول دیکر جواز بخشا جارہا ہے جو کہ انسانی و جمہوری قدروں کے منافی ہے۔
ترجمان نے ہلال بیگ کی رہائی کا پر زور مطالبہ دہرا کر کے انتظامیہ سے اپیل 
کی ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں اورنظر بندوں کو رہا کیا جائے ۔
سالویشن مومنٹ نے معصوم شہید وامق فاروق کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ترجمان نے وامق فاروق کے قتل میں ملوثین کی فوری گرفتاری اور عبرت ناک سزا کا مطالبہ دہرایا اور ان کے اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔
ظفر اکبر بٹ نے انجمن شرعی شیعان کے صدر ، سرکردہ اسلامی اسکالر، علمی اور فقہ پر زبردست دسترس رکھنے والی شخصیت جناب آغاہ سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج و غم، اور صدمہ کا اظہار کیا ہےظفر اکبر نے آغاہ خاندان خصوصاً ان کے اہل خانہ سےتعزیت و ہمدردی کا اظہار کر کے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کووسیع النظر عالم دین، مبلغ، دانشور، علمی شخصیت اورملت اسلامیہ کا بہی خواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی رحلت اہل ریاست کے لئے ناقابل تلافی نقصانہے۔چنانچہ آپ اتحاد و اتفاق کے زبردست حامی تھے ۔اپنے قابل قدر دینی ،سماجی و علمی خدمات انجام دے ہے۔ظفر اکبر نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی اور لواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ظفر نے دعا کی ہے کہ اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و قوت عطا فرمائے ۔