SALVATION MOVEMENT CONDEMNS ZAFFAR AKBER’S CONTINUOUS HOUSE DETENTION, SAYS MOVE DEPLORABLE, PAYS TRIBUTES TO SLAIN AMIR LONE

Srinagar 15 April / Jammu and Kashmir Salvation Movement Spokesman has strongly condemned the continuous house detention of its chairman Zaffar Akber Bhat and barring him from carrying out political, social and religious duties the Salvation movement spokesman has termed it as the worst form of oppression.
In a statement issued to press, Salvation movement spokesman said that it has now become a routine affair of authorities to cage Akber Bhat ,The spokesman said that it reflects sheer frustration on the part of the ruling regime and this move is highly deplorable ,
Bhat has paid glowing tributes to slain Aamir Lone(21) was shot by force’s during Gowhars funeral at Kangan succumbed to his injuries today 
,Bhat said it's heart wrenching our youths are being killed and we are not allowed to express & show solidarity with bereaved families, said 
“Kashmir’s struggle for freedom will continue till we achieve our goal and the martyrdom of our youth further strengthens the nations resolve.” Bhat " said it is the duty and responsibility of both the people and the resistance leadership to take the resistance movement forward towards the goal of freedom.
On the directions of Akber Bhatt, A delegation of salvation movement leaders including Assadulah khan ,Bashir Ahmed, Nazir Ahmed participated in funeral of Amir lone and later visited his house to express solidarity & sympathy with bereaved family, Delegation members also prayed for his heavenly abode and for his family members to bear this irrepable loss, 
Spokesman also condemned the continuous detention of senior party Activists, despite bail order's who remains lodged in police station Budgam,
Salvation movement spokesman Demands immediate release of Akber Bhat, Party Activists and Youths.

سالویشن مومنٹ کے ظفر اکبر کی مسلسل نظر بندی پر تشویش لاحق، 
عامر لون کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش ،
وفد کی نماز جنازہ میں شرکت لواحقین سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار
سرینگر 15 اپریل :جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی مسلسل نظر بندی پر انتظامیہ کو ہدف تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کی پر زور مذمت کی ہے، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق سالویشن مومنٹ ترجمان نے سینئر مزاحمتی لیڈر، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی 31 مارچ سے مسلسل نظر بندی کو انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اور فسطائی ذہنیت سے تعبیر کیا،انہوں نے کہا ایک منصوبہ بند طریقہ سے بٹ صاحب کی سیاسی، مذہبی اور سماجی سرگرمیوں کو محدود کیا جارہا ہے، انہوں نے انتظامیہ کے اس رویہ و اقدام کو غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر جمہوری قرار دیکر اس کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے ،
بٹ صاحب نے کنگن میں حالیہ ہفتہ فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوئے نوجوان عامر لون کے دم توڑنے پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ، بٹ صاحب نے عامر لون کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا یہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ ہے ایک طرف ہمارے نونہالوں کو ایک سوچے سمجھے سازش و منصوبے کے تحت فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں اور دوسری طرف مزاحمتی قیادت کو ان کے اہل خانہ سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کی اجازت دینے کے بجائے ان کو تھانہ یا خانہ نظربند کر کے ان کو جبراً روکا جا رہا ہے، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، 
بٹ صاحب نے کہا ہمیں شہیدوں کے مقدس مشن کو استقامت، اتحاد و اتفاق، وسعت قلبی اور پامردی سے مصائب و مشکلات اور نامسائد حالات کے باوجودجاری رکھنا ہے جو ان نونہالوں، عزیمت و جذبہ حریت سے سرشار سرفرشوں، متوالوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے، 
بٹ کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کا ایک اعلٰی سطحی وفد جو اسداللہ خان، بشیر احمد اور نظیر احمد پر مشتمل تھا نے کنگن جاکر عامر لون کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت پرسی کی اور یکجہتی کا اظہار کیا، 
دریں اثناء سالویشن مومنٹ ترجمان نے پارٹی کارکنان کی رہائی کے آڈر کے باوجود بڈگام تھانے میں مسلسل حراست کی زبردست الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ سینئر لیڈران، کارکنان سمیت تمام نوجوانوں کی فوری رہائی کی اپیل کی ہے۔