Salvation Movement condemns Arrest of Zaffer Bhat and Activists.Termed move as undemocratic And a political vendetta.

Srinagar 24 Jan :The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM)  has strongly condemned the alleged forces’ highhandedness across south and north Kashmir and  Arresting of More than two dozens of  salvation Movement leaders and Activists including Party chairman Zaffer Akber Bhat.

Salvation Movement spokesman said, “Under the guise of 26 January   entire Kashmir has been converted into a sub jail  where people irrespective of their age are being arrested and then shifted to  the central jail Srinagar or other police stations. The spokesman termed the arrest of party leaders including Chairman Zaffer Akber Bhat,Hilal Ahmed Beig,Gazi Javed  is a "highly undemocratic" move and  his confinement is a political vendetta. 
Meanwhile salvation Movement spokesman paid Glorious tribute's to Baramullah slain Militant's killed in yesterday's gunfight and victims of Handwara massacre on Annvinsary,
He said nation is indebted to safeguard the sacrifices of our youth's  who on daily basis dedicating blood for the the just cause of right to self determination and we will continue their  mission till the goal is realized.
[24/01, 4:40 pm] Bhat Akber: سالویشن مومنٹ کا ظفر بٹ سمیت متعدد لیڈران کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار ،سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا،
بارہ مولہ معرکے میں جاں بحق ہوئے عسکریت پسندوں کو خراج عقیدت پیش ۔
سرینگر  24 جنوری/ جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ ترجمان  نے وادی کشمیر کے اطراف و اکناف میں فورسز کی طرف سے پارٹی لیڈران اور کارکنوں بشمول پارٹی چیرمین ظفر اکبر بٹ کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،ترجمان نے کہا جس طرح شمالی و جنوبی کشمیر میں فورسز نے   سابق جنگجوؤں،سیاسی لیڈران کو تھانوں پر بلانا شروع کیا ہیں  ور سالویشن مومنٹ سے وابستہ دو  درجن سے زائد کارکنان اور لیڈران کو گرفتار کیا جن میں سے  بیشتر کو سنٹرل جیل سرینگر منتقل کیا گیا، انہوں نے ہلال احمد بیگ۔ غازی بابا کو جیل شفٹ کرنے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا 26 جنوری کی آڑ میں پوری وادی کشمیر کو ایک جیل میں تبدیل کیا گیا ہے،انہوں نے عام لوگوں کی جامہ تلاشی،کریک ڈاؤن کے نفاذ اور پوری وادی کو فوجی چھونی میں تبدیل کرنے کو جمہوری اقدار کے منافی قرار دیا،انہوں نے ظفر بٹ سمیت تمام گرفتار شدہ کارکنان کی گرفتاری کو انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اور سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا اوراس اقدام کی پر زور الفاظ میں  مذمت کی ہیں،سالویشن مومنٹ ترجمان نے بارہ مولہ معرکے میں جاں بحق ہوئے عسکریت پسندوں کو شاندار الفاظ میں  خراج عقیدت پیش کیا ہیں،
انہوں نے کہا جس پختہ یقین و عزم اور استقلال کے ساتھ ہمارے نوجوان قوم کے روشن سیاسی  مستقبل کے خاطر اپنی قیمتی خون کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں اس کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پرامن طریقہ سے جاری رکھے تاکہ ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائے ۔