Salvation decries desecration of Mosque and razing down properties in Bahmnoo Keller

SRINAGAR, July 05: Salvation Movement on Wednesday expressed its deep concern and anguish over the desecration of mosque and ransacking of properties in Bahmnoo keller. It is unjustified and unethical, said Salvation. while decrying forces action against civilians as inhuman, Salvation said that forces razed down the houses near encounter site. How it is justified, asked Salvation as these civilians are not directly or indirectly involved in encounters.

Salvation expressed its deep concern and grief over the demolition drive carried by forces, it is sheer vengeance and said that dozens of these poor structures belonged to poor families and   were accommodating several families.

 Salvation strongly criticized desecration of mosque and said forces made their entry into mosque without keeping sanctity of mosque into consideration.

Salvation while lamenting at state administration for unleashing arrest spree said that detentions of youth and leadership is creating harassment and panic across the state.

Party deputation including Adnan Salfi and Ishaq Ahmad visited the encounter sight and expressed sympathy with the effected families.

spokesman  JK Salvation Movement

 

فورسز کی طرف سے مکانوں کو معرکہ آرائی کے دوران زمین بوس کرنے اوربامنو میں مسجد کی بے حرمتی کی مذمت ۔سالویشن مومنٹ

سرینگر ۵ جولائی ;سالویشن مومنٹ نے وادی میں جاری فوجی آپریشن اور مجاہدین کے ساتھ معرکہ آرائی کے دوران مکانوںکو زمین بوس کرنے کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا اس طرح کی کاروائیاں غیر انسانی اور غیر اخلاقی ہیں اور مکان کو زمین بوس کرکے ان کو سزا دینا سرا سر نانصافی اور انسانی حقوق کی بد ترین پامالی ہے۔

بامنو کیلر میں بھارتی فورسز نے مجاہدین کے خلاف آپریشن کے دوران چار رہائشی مکانات کو گولہ باری سے تہس نہس کرنے کے علاوہ مقامی مسجد میں بوٹوں سمیت داخل ہوکر اس کی بے حرمتی کی اور مقامی مسلمانوں میں مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کی اس مذموم کارروائی کے خلاف زبردست غصہ پایا جاتا ہے۔ایک ہی خاندان کے چار رہائشی مکانات کو کھنڈرات میں تبدیل کیا گیا اور گن پاوڈر کے استعمال سے مکانات کے دروزاے اور کھڑکیاں سمیت تما ام گھریلو جائیداد خاک میں تبدیل ہوگیا ہے۔ ان مکانات میں بسنے والے بیسیوں افراد اپنے پہننے کے کپڑوں کے سوا کوئی اور گھریلو اشیا نہ بچاسکے اور نہ ہی ان کو ایسا موقعہ فراہم کیا گیا۔
تنظیم کے ایک وفد عدنان سلفی اور اسحاق احمدنے جائے موقعہ پر جاکر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اس ظلم و ستم اور مسجد کی حرمت کو پامال کرنے کی بھارتی فورسز کی کارروائیوں کی کڑی مذمت کی۔ 
ترجمان نے شہید برہان کی پہلی برسی کے پیش نظروادی کے طول عرض میں نوجوانوں کی پکڑ دھکڑاور حریت قائدین کی گرفتاری و نظربندی پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کیا گیا ہے اور لوگوں میںخوف و ہراس کی لہر دوڑھ گئی ہے اس کاروائی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ترجمان 
سالویشن مومنٹ