Kashmiris can't ignore the supreme sacrifices of youth

Srinager 29 Dec /The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM)Chairman Zaffer Akber Bhat on Saturday  paid Glowing tribute's to Four  pulwama martyrs who  were killed  in Hanjin Payeen area of Rajpora Pulwama,Zaffer said " we can't ignore the supreme sacrifices of the youth who on daily basis dedicate their blood and  precious lives for our better political future and Right to self determination,He said and it's our moral and collective responsibility to safeguard these sacrifices and continue their mission till the gaol is realized.

 

while Continuing mass contact program of Jammu and Kashmir salvation Movement it's Chairman (JKSM), Zafar Akbar Butt, today visited several areas of Manchewa, Kralpora and wathora,During his address of different corner and condolence meetings Zaffer said diologue is the only way forward to resolve lingering Kashmir dispute and to shun  confrontation between two nuclear neighbour's,He was accompanied by  Moulana mudasir qadri,M Hanief,Manzoor Ahmed and others, Zaffar also Attends Nimaz-e- Jinaza of Aunt  of shaheed Maqbool Illahi and Grandmother  of Shaheed Ubaid ullah at manchwa and expressed heartfelt condolences and solidarity with bereaved family.
 
Meanwhile on the direction's of Zaffer Bhat A party Delegation comprised of Molvi rafiq and Waseem Ahmed visited pulwama  and attended funeral of martyrs and offered solidarity with bereaved families.
[29/12, 4:04 pm] Press Umer: ظفر بٹ کا پلوامہ معرکے  میں شہید ہوئے نوجوانوں کوشاندار خراج عقیدت پیش،
عوامی رابطہ مہم کے تحت سالویشن مومنٹ چیرمین نے متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا،
وفد کی پلوامہ میں تعزیت پرسی اور نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
سرینگر 29 دسمبر/ 
سنئیر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے پلوامہ معرکے میں شہید ہوئے چار نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے شاندار  الفاظ میں خراج عقیدت و خراج تحسین  پیش کیا ہے،
عوامی رابطہ مہم کے تحت ظفر بٹ نے کرالہ پورہ، مونچھو،واتھورہ کے متعدد علاقوں میں عوام سے خطاب کیا،
خطاب کے دوران ظفر نے کہا جس ہمت و پامردی،استقامت و وسعت قلبی سے رواں تحریک مزاحمت کے یہ جیلیں،متوالے اور جذبہ حریت سے سرشار سرفرش اپنی قیمتی خون کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں جس کا مداو مقصد  قوم کے روشن مستقبل اور حق خودارادیت کا حصول ہے،
انہوں نے کہا ان بےلوث قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی اور اتحاد و اتفاق سے ان کے مشن کو پرامن طریقہ سے جاری رکھے ،
ظفر نے کہا نئی دہلی کی سیاسی قیادت کو اس بات کا ادراک و احساس ہونا چاہئے کہ ان ہلاکتوں کی اصل مواجب و بنیادی وجہ مئسلہ کشمیر ہے اور اب وقت آچکا ہے کہ تمام فریقین اس کے دائمی و حتمی حل کےلئے آگئے آئے،
ظفر نے شہید مقبول الہی کی خالا اور شہید عبیداللہ کی نانی محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کےنماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر جاکر لواحقین سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا،
انہوں نے مرحومہ کی جنت نوشی کے لئے خصوصی دعائیں کی اور ان کی بےلوث تحریکیخدمات کو خراج تحسین پیش کیا ،اس موقعہ پر مفتی مدثر قادری ،محمد حنیف اور مشتاق احمد ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے سماجی کارکن خان عبدالقیوم کی ہمشیرہ اور غلام احمد راتھر کی اھلیہ کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے ایک اعلی سطح وفد نے جو مولوی رفیق اور وسیم احمد پر مشتمل تھا نے شہید ہوئے نوجوانوں کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد ازاں لواحقین سے یکجہتیکا اظہار کیا،
اس موقعہ پر انہوں نے منزل مقصود تک پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔