JKSM reiterats to continue freedom struggle till its logical conclusion

 Jammu,23rd july.: JK Salvation Movement leader jammu province Hilal Ahmed Beig complete his two days visit to Chenab Valley . While his visit to Doda,Badherwah,Kishtiwar he address corner meetings and activists and appreciate role of public of the area for their commitment with the freedom movement . He said that people of Chenab Valley extended full support to the movement and moves. Hilal also offer prayer for martyrs of the area at Martyrs graveyard and reiterated that they will continue freedom struggle to its logical end.
Meanwhile He strongly condemn the continue detention of its chairman Zaffar Akber Bhat and other Hurrait leaders Jenab Syed Ali Geelani,Mirwaiz Umer Farooq,yasin Malik etc and said that it is un democratic and demand for their unconditional and urgent release. 
He also express deep concern over the continue killing of civilian and demand urgent stop of Human rights violation.شہداءجموں کو خراج عقیدت۔ہلال بیگ۔
جموں، ۳۲ جولائی۔
سالویشن مومنٹ صوبہ جموں کے لیڈر ہلال احمد بیگ نے ڈوڈہ،بھدرواہ،کشتواڑ کادو(۲) دن کا دورہ مکمل کیا اور اس دوران انہوں نے وہاں کے تنظیمی کارکنوں اور عام جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا چناب ویلی کے لوگ مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے کشمیریوں پر ہورے ظلم و جبر کے خلاف بھر پور آواز اٹھائی اور کسی بھی پروگرام کی تایئد کی۔اس دوران انہوں نے شہید مزار پر حاضری دیکر شہداءجموں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی پاک خون سے عبارت ہے۔چناب کے عوام نے کہا کہ وہ منزل مقصد تک وہ سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اس دوران ہلال احمد نے کارکنوں کے ہمراہ اس علاقے کا دورہ کیا جہاں بجلی گرنے اور باد ل پھٹنے سے جان و مال کا شدید نقصان ہوا اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور اپنی طرف سے مدد کا یقین بھی دلایا۔
ہلال احمد نے چیرمین ظفر اکبر بٹ اور دیگر حریت قائدین قبلہ محترم سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق،یاسین ملک وغیرہ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے انکو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کشمیر میں عام لوگوں کی بڑھتی ہوئی ھلاکتوں پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔