JKSM PAID TRIBUTES TO SHAHEED MIRWAIZ,GANI LONE, HAJI ABDUL GHANI BHAT HAWAL MARTYRS ON THEIR ANNIVERSARIES

Srinagar 20 May / Senior Hurriyat leader,  Chairman Jammu and  Kashmir Salvation movement  (JKSM ) Zaffar Akber Bhat  paid rich and  glowing tributes to Mirwaiz Maulana Muhammad Farooq, Khawaja Abdul Gani Lone,Haji Abdul Gani Bhat and victims of Hawal massacre on their anniversaries.

According to statement issued to press, Jammu and Kashmir salvation movement chairman   Akbar Bhat on Sunday  paid glowing tributes to Shaheed-e-Milat Mirwaiz Moulana Muhammad Farooq, Shaheed-e-Hurriyat Khawaja Abdul Gani Lone ‘Shaheed Abdul Gani Bhat and victims of Hawal massacre on their  martyrdom anniversaries. Bhat said" remembering these martyrs rejuvenates "our pro-freedom spirit and strengthens our relation with martyr, said "the efforts put in and sacrifices offered by these leaders would be long remembered. Bhat  said, Shaheed-e-Hurriyat was a great political and credible pro-movement leader and Shaheed-e-Milat  was not only just  a priest, religious scholar,speaker,orator but also a great revolutionary  political leader. Their martyrdom has created a vacuum, which could not be filled as yet.

Bhat said "The names of these great leaders will be written in golden letters in the history of Kashmir. He said , “The best way to pay tributes to the our great martyrs is that we should tirelessly pursue the cause of right to self-determination. He said “The sacrifices offered by the great martyrs of Kashmir are the real assets of the pro -freedom movement  and we are indebted to safeguard  the sacrifices of these great martyrs till the goal is realized.

Meanwhile  Salvation movement spokesman has  strongly condemned the continuous house detention of its chairman Akber Bhat,Hilal Ahmed Beigh, party leader Gazi Javid Baba despite holy month of Ramadan, He said "confining Zaffar Akber to his house and Gazi Javid in police station Mahraj gunj , despite holy month of Ramadan is highly deplorable,  demands immediate release of Both the leaders  He  said ".

ظفر اکبر کا شہید ملت میرواعظ مولانا محمد فاروق،شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون اور سانحہ حول میں شہید ہوئے جیلوں کو برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش، 
دونوں رہنماو ¿ں کی ہمہ جہت زندگی کے متعدد پہلو مددت مدید تک کشمیری قوم کی رہنمائی کرتا رہے گا ، 

سالویشن مومنٹ کا ظفر اکبر کی مسلسل نظر بندی پر برہمی کا اظہار، 
سرینگر 20 مئی /سینئر حریت قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے شہید ملت میرواعظ مولانا محمد فاروق،شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون اور سانحہ حول میں شہید ہوئے جیلوں کو ان کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے شہید ملت میرواعظ کشمیر مولانا محمد فاروق، شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون اور سانحہ حول میں شہید ہوئے جیلوں، جانثاروں اور متوالوں کو ان کی برسیوں پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے، 

بٹ صاحب نے شہید ملت، بطل حریت، بطل جلیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا آپ نہ صرف وادی کشمیر کی سرکردہ علمی ،ادبی، سماجی، ملی شخصیت تھی بلکہ آپ وسیع النظر عالم دین ،بلند پایہ خطیب، مبلغ اسلام، اور بین الاقوامی سطح کے سیاسی رہنما تھے جنہوں نے کم بیش نصف صدی تک رواں تحریک مزاحمت کی قیادت وسعت قلبی، ایثار و قربانی، استقامت ،شجاعت و صداقت اور صبر و پامردی سے مصائب و مشکلات کے باوجود کی ،جس کی پاداش میں اپ کو متعدد بار جیلوں میں سخت ترین ٹارچروں اور انٹروگشن کا سامنا کرنا پڑا مگر آپ کی ہمت، صبر، شجاعت اور استقامت میں کسی بھی قسم کی تھکاوٹ محسوس نہ ہوے ،آخر کار 21 مئی 1990 کو اپ کو حق گوئی اور لوگوں کی ترجمانی سے روکنے کے لئے شہید کیا گیا، شہید حریت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بٹ صاحب نے کہا انہوں نے حریت کانفرنس کے قیام میں اہم و کلیدی رول ادا کیا، شہید حریت نے اپنی زندگی کے کئی قیمتی برس جیلوں میں گزارے مگر آپ کے ہمت ،شجاعت و عزم میں کبھی تھکاوٹ محسوس نہ ہوے، انہوں نے کہا دونوں رہنماو ¿ں کی ہمہ جہت زندگی کے مختلف و متعدد پہلو مددت مدید تک کشمیری عوام کی رہنمائی کرتا رہے گا، 

 بٹ صاحب نے سانحہ حول میں شہید ہوئے جانثاروں، بہادر شہیدوں،آزادی کے متوالوں اور جیلوں کو ان کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسلامیہ کالج حول کے نزدیک جس طرح فورسز نے شہید ملت کے جلوس جنازہ پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 72 کے قریب جانثاروں کو بےرحمی سے شہید کیا اس سے انسانیت شرمسار ہوئے ،اس قتل عام میں ملوث درندوں، حیوانات کے اعلی کاروں اور مجرموں کو سزا دلانے کے بجائے ترقیوں سے نواز کر کشمیری عوام کے زخموں پر نمک پوشی کی گئے، انہوں نے کہا شہید ملت ، شہید حریت ، سانحہ حول سمیت تمام شہداءکشمیر کو بہترین خراج عقیدت پیش کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کے مقدس مشن کو پائی تکمیل تک پہنچائیں، 

 

 

 

دریں اثناءسالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ ،سینئرپارٹی لیڈر غازی جاوید بابا کی مسلسل نظر بندی کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے، انہوں نے کہا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں بھی قائدین کو نظر بند رکھا گیا ہے جو کہ سراسر سیاسی انتقام گیری پر مبنی ہے، انہوں نے دونوں قائدین کی فوری رہائی کی مانگ کی ہے۔