JKSM leader address gathering in Jammu

 Jammu, October 27: Senior leader of Salvation Movement Jammu province Hilal Beig staged a peaceful protest at Khatika talab in Jammu against illegal occupation of Indian troops in Jammu and Kashmir.

 

Addressing gathering he said that India on 27 October 1947 had illegally occupied Jammu and Kashmir and  people voicing against it are being targetted , arrested and harrased adding that they  will continue its political struggle against illegal occupation till the resolution of Kashmir.

 رینگر ۷۲ اکتوبر

حریت لیڈر و چیرمین سالویش مومنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام مسائل کی جڑ تنازعہ کشمیر کی وجہ ہے اور اگر مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جاتا ہے تو ھندو پاک کی دشمنی دوستی میں تبدیل ہو جائے گی اور برصغیر امن و امان قائم ہوجائے گا اور ترقی کا دور دورہ ہوگا۔

۷۲ اکتوبر کے حوالے سے سالویشن مومنٹ جموں صوبہ کے لیڈر ہلال بیگ نے کھٹیکا تالاب میں ریاست جموں کشمیر کے اوپر ناجائز قبضے کی خلاف پرامن احتجاج کیا۔

ظفر نے معفروف آزادی پسند لیڈر شہید محمد شفیع ملک(زاھد) کی والدہ محترمہ اور حریت کارکن علی محمد لون کی اھلیہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکی تحریکی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔تنظیم کا وفد اسحاق احمد،نذیر احمد نے آرونی کولگا،اور محمد یوسف ،جاوید احمد نے کرالہ وارہ جاکر لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ اور مرحومین کے حق میں دعاءمغفرت کی۔