JKSM jails UN statement on Kashmir

Srinagar 15th July Incarcerated Hurriat leader and chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat hails the statement of UN secretary spokesman for resolution of Kashmir dispute peacefully. He said that it is encouraging statement but UN is bound to implement its passed resolutions on Kashmir so that acceptable solution will come out as early as possible and peace will prevail in sub continent. A delegation of JKSM leaders Adnan Salfi, Ishaq Ahmed,Hilal Ahmed, Masood Ahmed, 

Manzoor Ahmed went Tral to participate in the funerals of martyrs and express solidarity with the martyr’s family.
Zaffar while paying tributes to martyrs of Satoora Tral and other Martyrs of Kashmir said that people are giving uncounted sacrifices for the cause of Kashmir and in nearby people will get freedom from India.
Meanwhile a delegation comprising Moulana Mushtaq, Aijaz Ahmed, Abdul Rashid visited Goripora and padhshahibagh and express solidarity with affected family. They also offered prayers for departed soul of deceased mother of Farooq Ahmed and Nisar Ahmed.
UNO کے بیان کا خیرمقدم،شہداءترال کو خراج عقیدت۔ظفر
سرینگر۔۵۱ جولائی
یو این سیکٹری کے ترجمان کے کشمیرپر بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سینئر حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ تازہ بیان اگرچہ حوصلہ افزاءہے لیکن جب تک نہ کشمیر پر یو این میںپاس شدہ قرار وں پر عمل آوری ہوتی ہے تب تک ان بیانوں سے مسئلہ کشمیر پر کسی بھی پیش رفت کا امکان نہیں ہے یہ UN پر اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے فرضی منصبی سمجھکراپنا رول نبھائیں تاکہ برصغیر میں دیر پا امن قائم ہوجائے۔
ظفر اکبر نے شہداء ستورہ ترال کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ دی جانے والی ان گنت قربانیاں مسئلہ کشمیر کو عوام کی امنگوں کے مطابق حل میں اہم اثاثہ ہے جسکو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا اور عوام خود ہی اسکی حفاظت کریں گے۔سالویشن مومنٹ کے ذمہ دار عدنان سلفی،اسحاق احمد،ہلال احمد نے شہداءکے نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لئے روانہ ہوئے ۔ایک اور وفد نے گوری پورہ شہید عاقب اور پادشاہی باغ جاکر فاروق احمد،نثار احمد کی والدہ کے چہارم پر دعاءمجلس سے خطاب کیا اور انکی ایثال ثواب کیلئے دعاءکی۔
ترجمان نے چیرمین ظفر اکبر بٹ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے اسکو رہا کرنے کا مطالبہ کیا انہوں نے دیگر حریت لیڈر شپ اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔