JKSM HOLD'S PROTEST AGAINST ISRAEL’S AGGRESSION, CONDEMNS ARREST OF PARTY CHAIRMAN ZAFFAR AKBAR

Srinagar 18 May/On the directions of Jammu and Kashmir Salvation Movement (JKSM) chairman Zaffar Akber Bhat who has been placed  under house Arrest yet Again  from yesterday evening ,soon after Friday prayer Dozens of  Salvation Movement leaders and Activists  led by  Gazi javid Baba along with Irshad Ahmad, Fayaz Ahmad ,Mukhtiar Ahmad, Mohmmad Ayoub and Mushtaq Ahmad holding placards and banners  holds protest demonstration at Maisuma Srinagar against Israeli zionist army’s open aggression against unarmed ,innocent Palestinian people and killing of more than  60 Palestinians and hundreds seriously injuring  " while expressing solidarity with the  people of Palestine protesters said" it was unfortunate that the world rights bodies and organisations has adopted the deaf dumb and  criminal silence  on the war crimes and over the genocide of Palestinian people,.f Palestinian people protesters  appeals to the world rights bodies and international community to play their role in getting justice for the people of Palestine.

 

Meanwhile Salvation movement  chairman Zaffar Akber has been  Arrested  again  after just one day of release from  house detention which expressing grave resentment and condemnation over the Arrest  of Zaffar Akber spokesman said "

 

it's highly deplorable that the  Authorities under well planned conspiracy is restricting pro-freedom leaders peaceful political activities and choking political space despite of holy month of Ramadan,

Spokesman termed Arrest of Zaffar Akber a political revenge and  political vendetta, demands immediate release of Zaffar Akber.

سالویشن مومنٹ کا اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی  ہلاکتوں پر احتجاجی مظاہرہ، ظفر اکبر کی تازہ گرفتاری کو سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا۔

سرینگر18مئی /سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کے محبوس چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کے لیڈران و کارکنوں نے سرینگر میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں معصوم و بےگناہ فلسطینیوں کی ہلاکتوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کی قیادت کی،اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ جو کہ اپنی باغ مہتاب راہشگاہ میں نظر بند ہے کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کے ایک وفد نے جس کی قیادت غازی جاوید باباکر رہے تھے جو ارشاد احمد، فیاض احمد، مختار احمد، محمد ایوب اور مشتاق احمد پر مشتمل تھا نے اسرائیلی جارحیت اور درندگی کے نتیجے میں 

تین درجن سے زائد فلسطینی عام شہری ہلاکتوں کے خلاف پرامن احتجاجی کیا، سالویشن مومنٹ سے وابستہ لیڈران و کارکنان کی ایک خصوصی تعداد نے نماز جمعہ کے فوراً بعد لال چوک سرینگر میں فلسطینی قتل عام ، صیہونی جارحیت اور درندگی و حیوانیت کے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین فلسطین میں قتل عام " بند کرو بند کرو " اور اسلام و آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے،سالویشن مومنٹ لیڈران نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی عام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ امر ہے کہ بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کے لئے سرگرم تنظیموں و فورموں اور عالمی برادری نے فلسطینی قتل عام اور صیہونی جارحیت پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، 

انہوں نے کہا فلسطین میں جس طرح صیہونی فوج طاقت، تشدد اور پابندی والی ہتھیار استعمال کر رہے ہے اور فلسطینی عوام کو دردناک طریقہ سے تڑپا تڑپا کر مار رہے ہیں 

اس سے انسانیت شرمسار ہو رہے ہیں، انہوں نے کہا صیہونی فورسزکی کارروائی حیوانیت پن کا کھلا مظہر ہے، انہوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے لئے سرگرم تنظیموں و فورموں سے مودبانہ گزارش و اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کرانے میں اپنا کردار و رول ادا کریں، 

۔دریں اثناء سالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی محاذ ایک دن کی رہائی کے بعد پھر سے نظر بندی اور حراست کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے،انہوں نے کہا ایک منصوبہ بند طریقہ سے یہاں کی مزاحمتی قیادت کو پرامن سیاسی سرگرمیوں سے جبری روکا جارہا ہے، انہوں نے ظفر اکبر کی نظر بندی پر گہرے تشویش ظاہر کی اور اسے سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا ہے، انہوں نے کہا مسلسل نظر بندی سے ظفر اکبر کی سیاسی و سماجی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،ترجمان نے ظفر اکبر کی فوری رہائی کی مانگ کی ہے۔