JKSM GRIEVED OVER DEATH OF TOURIST, CONDEMNS AND DEMANDS IMPARTIAL INQUIRY , DELEGATION VISITS SRINAGAR, SHOPIAN AND GANDERBAL

Srinagar 9 May /While Expressing heartfelt condolences and grief over the death of a tourist, Jammu and Kashmir salvation movement (JKSM )chairman Akber Bhat on Wednesday said that “ this indiscipline and hooliganism, by some social evils ” is highly condemnable and against humanity, culture and morality of Kashmiris, Zaffar Akber Bhat has strongly condemned the Death of A 21 years old resident of channai Tamil Nadu tourist at Narbal Budgam said ,the incident is not just tragic only but these untoward ,sad incidents, is against our kashmiri culture, society ,our religion and kashmiri pro freedom struggle, , Bhat sb " Demands impartial enquiry, investigation into the sad ,tragic incident and Demands Stringent Action Against culprits.
Losing a human life irrespective its caste, colour, region or religion is sad and painful for humanists, peace lover's, we Kashmiris while Sympathizing with the bereaved family of tourist stating that the that words fall short to “console the bereaved family for such a tragic loss.
Salvation movement demands immediate release of All arrested youth's across the Kashmir valley who where arrested from last 5 days due to privileging situation.
Meanwhile on the directions of Chairman Zaffar Akber Salvation movement delegation’s continued to visit martyrs family at Fateh Kadal, Safakadal, Ganderbal and shopian to express solidarity and offer condolences with parents of martyrs.
on the occasion delegation members paid glowing tributes to martyrs for their unprecedented sacrifices towards Kashmir cause .
Spokesman also condemn the continue house arrest of its chairman Akber Bhat and other Hurriat leaders and activists and demand their urgent release.
سیاح کی ہلاکت پر ظفر اکبر کا شدید ردعمل، 
واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ، 
وفود کی متعدد شہیدوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار۔
سرینگر 9 مئی / سینئر مزاحمتی قائد، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے سیاح کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور اس واقعہ کو انسانیت سوز، کشمیری مہمان نوازی اور اخلاقی قدروں کے منافی قرار دیا، 
بٹ نے ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اکیس سالہ نوجوان سیاح کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے، ظفر نے ان کی ہلاکت کی پر زور الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا ان جیسے واقعات کشمیری عوام کے دلوں کو بری طرح مجروح و چھلنی کرتے ہے، 
انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت پرسی و تسلیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کشمیریعوام آپ کے دوکھ و درد میں برابر شریک ہیں، 
انہوں نے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اس انسانیت سوز واقعہ میں ملوثین کو قراری واقع سزا دی جائے بٹ نے حالیہ واقعات میں شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے یاد کرتے ہوئے شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیاہے، انہوں نے کہا ایک منصوبہ بند طریقہ سے یہاں کی نوجوان نسل کو چن چن کر فورسز اپنی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جو کہ انتہائی دردناک و تکلیف دہ امر ہے ، ظفر نے ان واقعات کو انسانی، اخلاقی و جمہوری اقدار کے منافی قرار دیکر زبردست الفاظ میں مذمت کی ہے ،
ءسالویشن مومنٹ چئیرمین بٹ کی ہدایت پر سالویشن مومنٹ کے متعدد وفود نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے، 
سالویشن مومنٹ وفود نے بلترتیب شوپیان، سرینگر، گانددبل میں حالیہ واقعات میں شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرنے کے لئے اللہ تعالٰی سے دعا کی ہے، 
،اس موقعہ پر مقررین نے شہید ہوئے نوجوانوں کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ان شہیدوں کی قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مقدس مشن کو پائی تکمیل تک پہنچائے، انہوں نے کہا شہیدوں کو بہترین خراج عقیدت پیش کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم استقامت ،صبر و ثابت قدمی اور شجاعت و صداقت سے رواں تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائے،
دریں اثناسالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین اکبر بٹ کی مسلسل پولیس حراست اور دیگر قائدین کی نظر بندی کو انتظامیہ کی فسطائی ذہنیت اور بوکھلاہٹ سے تعبیر کیا اور کہا ان اونچے ہتھکنڈوں سے ہم ہرگز مرعوب نہیں ہونگے بلکہ ہمارے جذبہ حریت، قوت استقامت میں اور اضافہ ہو گا،