JKSM condemns Kaiser's killing

Srinagar 02 June / Jammu and Kashmir Salvation Movementhas strongly condemned the killing of 21-year-old youth kaiser Amin of Fateh Kadal Srinagar, In a statement issued to press,  Salvation movement spokesman  has Strongly condemned the killing of 21 years old Kaiser Amin of Fateh Kadal by CRPF vehicle on Friday  at Nowhatta Srinagar . Spokesman  said" that the killing spree of Kashmiris continues in the  Holy month of Ramadan ,said "Force’s  killing our youths in one way or another while human rights organizations turned deaf dumb,   He also condemned the tear gas and pellets shell on mourners during funeral and burial of slain kaiser Amin,Meanwhile A high level delegation led by senior party leader Gazi Javid Baba participated in the  funeral of Kaiser and later visited Fateh Kadal residence of kaiser  and expresses  solidarity with bereaved family members, Salvation movement chairman Zaffar Akbar Bhat  expresses heartfelt condolences and grief over the demise of  Gh Mohammad Father of senior political  Activist Zahida Akhtar, in this connection A delegation comprised of  Gazi Javed baba ,khan sahib and Muhammad Hanief visited Deceased residence  and expressed solidarity and sympathy with zahida Akhtar , Delegation members also prayed for departed soul and family to bear this irrepable loss,

Spokesman condemned the arrest of Hassan Fidousi , despite holy month of Ramadan is highly deplorable,  demands immediate release of Hassan Fidousi and all political prisoners.meanwhile Salvation movement pays rich and glowing tributes to Muhajir-e-Milat -Mirwaiz Maulana Muhammad yousuf shah one of the pioneers of Kashmir freedom struggle  on his death anniversary for his social 'religious and political  contributions .

 سالویشن مومنٹ کا قیصر احمد کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ، وفد کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار، ظفر اکبر کا میرواعظ یوسف شاہ کو برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش، 

سرینگر 2 جون / جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ نے فورسز گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں فتح کدل کے قیصر احمد کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ نے نماز جمعہ کے فوراً بعد نوہٹہ سرینگر میں سی آر پی ایف گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں فتح کدل کے قیصر احمد کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کو شدید طور زخمی کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ،ترجمان نے کہا صیام کے مقدس و بابرکات مہینے میں بھی معصوم و بےگناہ کشمیری نوجوانوں کا خون ایک یا دوسرے طریقے سے بہایا جارہا ہے، مگر دوسرے طرف انسانی حقوق کے لئے سرگرم تنظیمیں اور اداروں کی ان واقعات پر مجرمانہ خاموشی نے ان کے کردار و طریقہ کار پر کئی سوالات اٹھاتے ہیں، انہوں نے نوہٹہ واقعہ کی پر زور الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا آخر کب تک ہماری نونہالوں اور جگرگوشوں کو فورسز چن چن کر مار ڈالے گئے، انہوں نے واقعہ کو انسانیت سوز، وحشی پن کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا، اس طرح کے واقعات انسانی، اخلاقی و جمہوری قدروں کے سراسر منافی ہے، دریں اثنائ سالویشن مومنٹ کے ایک اعلٰی سطحی وفد پارٹی کے سینئر لیڈر غازی جاوید بابا کی قیادت میں قیصر احمد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور بعد میں ان کے گھر فتح کدل سرینگر گیا جہاں انہوں نے ان کے لواحقین سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار کیا، اس موقعہ پر انہوں نے فورسز کارروائی کو ان کی بوکھلاہٹ سے تعبیر کیا اور اس کی پر زور الفاظوں میں مذمت کی، 

سالویشن مومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے رواں جدوجہد کے بانی ممبر، باطل حریت، باطل جلیل مہاجر ملت مفسر قرآن میرواعظ علامہ یوسف شاہ کو انکی 51 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا ہے، ظفر نے کہا مرحوم میرواعظ کی سیاسی، مذہبی اور سماجی خدمات کشمیر کی تاریخ کا ایک اہم ترین باب ہیں، انہوں نے کہا مرحوم میرواعظ نے رواں تحریک مزاحمت کے حوالے جو بیش بہا قربانیوں پیش کی ہے وہ واقعی قابل تعریف و قابل فخر ہے، 

ظفر اکبر نے سیاسی و سماجی کارکن زاہدہ اختر کے والد محترم غلام محمد کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے، انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت پرسی و تسلیت کا اظہار کیا ہے، سالویشن مومنٹ کا ایک وفد جو غازی جاوید، محمد حنیف، خان صاحب پر مشتمل تھا نے مرحوم غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار کیا، 

اس موقعہ پر انہوں نے مرحوم کے بلند درجات اور جنت نوشی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی، انہوں نے اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ ان کے اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و قوت عطا فرمائیں، ترجمان نے غازی جاوید بابا کی راہشگاہ پر پولیس چھاپہ کی پر زور مذمت کی ہے، دریں اثناءسالویشن مومنٹ ترجمان نے حسن فردوسی کی نظر بندی پر زور الفاظوں میں مذمت کی ہے، انہوں نے کہا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں بھی قائدین کو نظر بند رکھا گیا ہے جو کہ سراسر سیاسی انتقام گیری پر مبنی ہے، انہوں نے انکی اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کی مانگ کی ہیں۔