JKSM condemns detention of Zafar Akbar Bhat

 Press releaseSrinagar September 8, 2018; Jammu Kashmir Salvation Movement (JKSM) chairman Zafar Akbar Bhat condemned the continuous detention of political leaders and activists, saying that authorities are caging genuine voices, denying political space.

  Denouncing the curbs on political leaders and activists, Zafar Akbar in a statement today said, “They are being denied the right to assemble and freedom of expression. New Delhi has virtually converted Kashmir into a large concentration camp where more than seven lakh troops under the cover of draconian laws have unleashed terror and lawlessness. Thousands of Kashmiris including pro-freedom leaders and activists have been imprisoned and implicated in baseless and fabricated cases.” “Indian government could never succeed in curbing the sentiment and birthright of freedom of people of Kashmir by such oppressive tactics as they were determined to continue the ongoing liberation movement till it reached its logical end,” Zafar said.

Zaffar paid glowing tributes to Bilal Ahmed Bhat martyed at Achabal encounter and on his directions Molvi Rafiq.Imtiyaz Ahmed and Farooq Ahmed visited Yarpora and attend funerals and express solidarity with victim family.

Zaffar also condole the demise of mushtaq ahmed at Muzaferabad and express solidarity with bereaved family.

 Meanwhile Mufti Mudasir, Molvi Rafiq, Molvi Rashid during continue mass contact program at Chewa Pulwama, Arigam Shopian. Khan Sahib Budgam expressed solidarity with affected families and hailed their role during ongoing freedom struggle.Spokesman Jammu Kashmir Salvation Movement

پریس ریلیز  سرینگر ستمبر۸ :جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے جمعہ کے روز جاری بیان میں سیاسی قائدین اور اراکین کی مسلسل گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ریاستی انتظامیہ حق پر مبنی آواز کو دبانے کے لئے سیاسی قائدین کے لئے زمین تنگ کررہی ہے۔انھوں نے اپنے بیان میں مزاحمتی قائدین پر بے جا بندشوں اور روک کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پُر امن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔انھوں نے نئی دہلی کے حکام کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ ان کی ایماءپر جموں کشمیر کے خطے کو ایک جنگ ذدہ خطے میں تبدیل کرکے اسے سات لاکھ فوجیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے اور کالے قوانین کے اطلاق سے خوف و دہشت کی فضا قائم کی گئی ہے ۔انھوں نے اپنے بیان کو دوہراتے ہوئے کہا کہ سینکڑوں لوگوں کو پس از زندان کرکے انہیں فرضی کیسوں میں ملوث ٹھراکر ان کی مدت قید کو طول دیا جارہا ہے ۔انھوں نے اس بات کا واشگاف اعلان کیا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے آزمانے سے ریاستی عوام کے دلوں میں موجود آزادی کے جزبے اور شعلے کو بجھانا ممکن نہیں ہے اور اس منزل کو حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کو اس کے منطقی انجام تک لے کر ہی دم لیں گے ۔

 ظفر نے اچھل بل معرکہ میں شہید ہویے بلال احمد بٹ کو خراج عقیدت ادا کرتے ہویے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا انکی ہدائت پر مولوی رفیق۔امتیاز احمد۔۔فاروق احمد۔نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

انہوں نے مشتاق احمد مظفر اباد کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا 

اس دوران پارٹی سے وابستہ مفتی مدثر ،مولوی رفیق،مولوی رشید نے عوامی رابطہ مہم کے دوران چیوہ پلوامہ ، آری گام شوپیان ،خان صاحب بڑگام اور دیگر علاقوں میں عوام سے خطاب کیا اور اپنے دورے کے دوران متاثرہ گھرانوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا 

 ترجمان  جموں کشمیر سالویشن مومنٹ