JKSM condemn use of brute force against peaceful protestors and students

 Press releaseSrinagar, August 28: Salvation Movement chairman and senior resistance leader Zafar Akbar Bhat during mass contact programe apprised people about the provisions of Article 35A and cautioned about nefarious designs of authorities for its abrogation.

Zafar Akbar during corner meetings at various places and contact with people said that authorities and their stooges in state are deliberately diverting our attention from ongoing freedom movement.

 He warned authorities of dire consequences about any fiddling or onslaught on 35 A and added that although our main aim is to achieve freedom from occupied forces, however we will resist any move aimed at tinkering with special status of state. He appealed people to raise above their cast, creed and faith, saying any tinkering would prove disastrous for our future generations.

Condemning the use of brute force against peaceful protestors and students, Zafar Akbar said that spontaneous reaction from people serve eye-opener for New Delhi, saying people will resist tooth and nail any move against special identity of state.

Meanwhile Zafar Akbar felicitated Hamid Ullah Fayaz for being elected as Ameer Jamaat e Islami and expressed hope that renowned scholar will follow   the great and pious mission of his predecessors.Spokesman  JK Salvation Movement   

 پریس ریلز سرینگر اگست28 : جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین اور سینر مزاحمتی رہنماءظفر اکبر بٹ نے عوامی رابطہ مہم کے دوران کئی جگہ خطاب میں آرٹکل 35A سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکام اور ان کے گماشتے اس دفعہ کو ختم کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں اور آئے روز سازشیں رچاکر ہماری خصوصی شناخت پر تیغ و تبر چلانے کے لئے نت نئے حربے آزمارہے ہیں ۔ انھوں نے لوگوں سے خطاب کے دوران کہا کہ اس طرح ان سازشوں کا مقصد ہمیں نہ صرف تحریک آزادی سے دور رکھنا ہے بلکہ ہماری خصوصی شناخت اور آبادیاتی تشخص میں تبدیلی لاکر یہاں من مانی کرکے بیرون ریاست کے لوگوں کو بسانا ہے ۔
انھوں نے اپنے بیان میں نئی دہلی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کے جزبات اور احساسات کو آزمانے کی کوشش نہ کریں اور نہ ہماے صبر کا امتحان لے ۔انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ ہماری منزل وطن عزیز کی آزادی ہے تاہم کسی بھی ایسے حربے کے خلاف سینہ سپر ہوں گے جس سے ہماری شناخت متاثر ہونے کا اندیشہ ہو 
اس دوران انھوں نے اپنے خطاب میں لوگوں کو پُر امن احتجاج کرنے کے دوران وحدت اور ملی اتحاد کے مظاہرے کی اپیل دہراتے ہوئے کہا کہ ریاست میں رہ رہے لوگوں کو بلا لحاظ مذہب و نسل کے اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے آگے آنا ہوگا تاکہ ہماری آئندہ آنے والی نسل کو مصائب اور مشکلات سے بچایا جاسکے۔
ظفر اکبر بٹ نے پُر امن مظاہرین ،طلباءاور نوجوانوں کے خلاف فورسز کی جبر و زیادتیوں ،پیلٹ اور گولیوں کے بے تحاشا استعمال ،جنوبی کشمیر ،سوپور اور سرینگر میں املاک کی توڑ پھوڑ کرنے کے عمل کوحشیانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جبر و زیادتیوں کے باوجود عوام اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے۔
دریں اثناءظفر اکبر بٹ نے محترم حمید اللہ فیاض صاحب کو ان کے بحثییت امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وہ اسلاف کے طریقہ عمل پر چلتے ہوئے تحریک اسلامی کو آگے لے جائیں گے اور اس کے اراکین میں اسلام کی آبیاری کے لئے نئی روح بھردینے کے لئے کوششیں کریں گے 
ترجمان 
 جموں کشمیر سالویشن مومنٹ 
 .