JKSM condemn civilian killings

Srinagar,9th August: JKSM paid glowing tributes to those youths Zahid,Ishaq and Ashraf who were martyred at Gulbagh ,Tral today during encounter. JKSM also paid glowing tributes to Sheikh Abdul Aziz on his 9th martyrdom and said that given sacrifices will not go waste . JKSM delegation led by Adnan Salfi alongwith Sheraz Ahmed, Sheraz Ahmed, Hilal Ahmed visited encounter site and will participate in their funerals .

 

They will also convey the sympathy and solidarity message of Chairman Zaffar Akber to these martyrs family.Meanwhile spokesman said that people of Kashmir will resist against any anti people of kashmir and anti freedom movement plans of India

شہداءترال کو خراج اور کشمیر دشمن پالیسی کے خلاف مزاحمت۔۔سالویشن مومنٹ
سرینگر ۹ اگست،
سالویشن مومنٹ نے گلاب باغ ترال میں میں شہید ہوئے زاھد،اسحاق اور اشرف کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے شہید عبدالعزیز شیخ کو انکی نویں برسی یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان لازوال قربانیوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اسکو عوامی خواہشات کے مطابق حل کئے بغیر کوئی بھی امن عمل کامیاب نہیں ہوگا۔عدنان سلفی کی قیادت میں اسحاق احمد،شیراز احمد شہداءکے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے اور چیرمین ظفر اکبر بٹ کی طرف سے ورثاءشہداء کو ہمدردی و یکجہتی کا پیغام دیں گے۔
کشمیر،عوام اور تحریک دشمن کسی بھی ایجنڈا کے خلاف یہاں کے لوگ بھرپور مزاحمت کریں گے اور اپنے جائز حق کی آواز کو اگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے