JKSM condem crackdown operation

Srinagar, Feb 2: Hurriat leader and chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat strogly denounced  the fresh arrest spree ,of resistance leaders,political activist's including JKSM activists,  jail released youths and un necessary harrasment of people  in nook and  corner of state ahead of PM's visit. He said more than 100 activists of JKSM were asked to remain present in police station. Zafer added that were  booked against fabricated  Which is highly condemnable.

Meanwhile zaffar along with party delegation attend prayers meeting of deceased mother of prominent resistance leader Shabir Zarger and prayed for departed soul and forbiddance to grieved family.
 حریت رہنماء اور جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے  حالیہ اندھا دھند گرفتاریوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ پارٹی کے سو سے ذائید کارکنان اور دیگر پارٹیوں کے کارکنان کو گرفتار کرکے پولیس تھانوں میں بند کیا جارہا ہے۔ظفر اکبر نے اس بات پر سخت رنج و غم کا اظہار کیا کہ ان سبھی قایدین اور اراکین کو فرضی الزامات کے تحت بند رکھا جارہاہے ۔ظفر اکبر نے بھارتی وزیراعظم نرندر مودی کی۔آمد پر قید و بند اور تادیب و سلاسل کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔ان محبوسین کی فوری مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قدوغن اور گرفتاریاں ہمیں اپنے مقصد سے دور نہیں کرسکتی۔
دریں اثناء ظفر اکبر بٹ کی قیادت میں ایک وفد نے معروف قائید شبیر زرگر کی مرحوم والدہ کی دعائیہ مجلس میں شرکت کی ۔اس موقع پر انھوں نے ممرحومہ کی جنت نشینی اور غم ذدہ خاندان کے صبر و استقامت کے لئے دعا کی
ترجمان 
جموں کشمیر سالویشن مومنٹ