Grief and sorrow at the death of wife of Zaffer Bhat's aunt

srinager 03 Nov: The Jammu and Kashmir salvation Movement chairman Zaffer Akber Bhat was recently bereaved as his wife's  ’s aunt was  passed away recently in Narbal Budgam, In a statement, the Salvation Movement  (JKSM ) said that “The deceased was the Aunt of Zaffer Bhat's  wife , It is mentioned here that  the Salvation Movement members convened a condolence meeting and expressed grief and sorrow at the death of wife of Zaffer Bhat's aunt.  people from different walks of life expressed condolence and solidarity with the bereaved family,
 
Addressing the condolence meeting the JKSM chairman Zaffar Akbar Bhat thanked the people of all walks of life for standing with the family in their hour of grief.
Zaffer Bhat has expressed heartfelt condolences , grief and   sorrow over the martyrdom of Sami Ul Haq and sympathy with the aggrieved and grieved  family over the tragic incident. He paid Rich and glowing  tribute's to Maulana Haq’s unparalleled and unmatched political, religious and  social  services, He said senior religious scholar Sami Ul Haq has been stabbed to death by dastardly force in a brutal way which  is heart wrenching ,
Zaffer Bhat has strongly condemned the killing of mentally-unsound person in Shopian district of South Kashmir , He also denounced continuous Arrest Spree across Kashmir valley and said " New Delhi's Military Might and Iron fist policy will not stand for long, He said we are duty bound to safeguard the sacrifices of our martyrs till the goal is realized.
 
 ظفر بٹ کا تعزیت پرسی کرنے پر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ، مولانا سمیع الحق کے درد ناک قتل کی مذمت کی اور شاندار خراج عقیدت پیش کیا، شوپیان واقعہ کی مذمت اور تازہ گرفتاریوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
 
 
سرینگر 03 نومبر / سینئر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی اہلیہ کے چاچی کے انتقال پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں نے ان سے تعزیت پرسی کی اور دوکھ و غم کے ان لمحات میں ان کے ساتھ برابر کے شریک رہے، واضح رہے تین دن قبل ظفر اکبر بٹ کی اہلیہ کے چاچی کا انتقال نارہ بل میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا تھا ، وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے مختلف زندگی کے شعبوں و متعدد مکتب ہائے فکر کے لوگوں نے ظفر بٹ اور ان کے خاندان سے تعزیت پرسی کی اور کہا غم و دوکھ کی گھڑی میں ہم برابر اپ کے ساتھ شریک و شامل ہیں،
 
ظفر بٹ نے تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے دوکھ و غم کے وقت ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ، چاہے ان کے گھر جاکر یا فون پر تعزیت پیش کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ،
 
ظفر بٹ نے پاکستان کے بلند پایہ عالم دین،مبلغ، اسکالر، سیاسی ، مذہبی اور سماجی رہنما مولانا سمیع الحق کے درد ناک قتل کی شدید الفاظوں میں مذمت کی ہے،
 
 انہوں نے کہا جس بے دردی سے ان درندوں نے امت مسلمہ کے اس مخلص رہنما کو شہید کیا واقعی اس واقعہ نے امت مسلمہ کو ایک اور زخم سے چھلنی کیا،
 
ظفر نے مولانا مرحوم کی سیاسی،سماجی و مذہبی خدمات کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ان کی ہمہ جہت زندگی کا ہر پہلو مدت مدید تک لوگوں کی رہنمائی کرتا رہے گا، انہوں نے کہا مولانا کی شہادت سے مسلمہ امت ایک وسیع النظر عالم دین،اسکالر،سیاست دان، مخلص رہنما، ملنسار اور غریبوں کے ہمدرد نڈر سے جدا ہو گئی،انہوں نے کہا مولانا کی ہمہ جہت زندگی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائی گئے،انہوں نے موصوف کے لواحقین سے دلی تعزیت پرسی کا اظہار کیا ہے اور کہا غم و دوکھ کی اس گھڑی میں ہم برابر اپ کے ساتھ شامل و شریک ہیں،
 
 انہوں نے شوپیان میں فورسز کی طرف سے اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک ذہنی طور معذور شہری کی ہلاکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،انہوں نے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا اس طرح کے واقعات کشمیری قوم کو بری طرح چھلنی و مجروح کرتے ہیں،انہوں نے وادی کشمیر میں تازہ گرفتاریوں پر اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا جس طرح سے عام شہریوں،حریت پسند عوام کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے وہ جمہوری اصولوں کے منافی ہے اور جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،
 
انہوں نے نئی دہلی کی سیاسی قیادت کو مئسلہ کشمیر کے منصفانہ اور حتمی فیصلہ و حل کے خاطر مذاکراتی عمل شروع کرنا کا مشورہ دیتے ہوئے کہا آپ کی طاقت و قوت پر مبنی پالیسی ایک لاحاصل مشق ہیں،ا۵ر۷ئ۸۷انہوں نے کہا شہیدوں کی مقدس و عظیم قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے رواں تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائیں۔