Glowing tributes to recent martyrs:Zaffar

Srinagar 12th march: Sr.Hurriat leader and Chairman Salvation Movement , Zaffar Akber Bhat who is continue under detention paid glowng tributes to martyrs Esah Fazli, Syed owais Shafi and Guest martyr and said that these given sacrifices will not go wast and people of kashmir will continue their efforts for on going freedom struggle. He recognize the sacrifices rendered by Fazli family. On the direction of chairman Rukaya Bhaji secy womens wing led the procession in favour of martyrs and freedom hundreds of thousand womens in the freedom procession, JKSM activists Gazi Javed Baba,Manzoor Ahmed,Mushtaq Ahmed also participated in the funerals of Martyr Fazli at Soura,Sgr. Anotther delegation Imtiyaz ahmed, farooq Ahmed, Zubair Ahmed attend the funerals of Martyr Syed owais at kokernang and express solidarity with themartyrs family.

Another delegation Molvi Mushtaq , Mohammad Hanief, Abu Mustafa visited Wadwan,Sanoor,Khoor and address corner meetings and aware about present situation. They also condole the demise of Sister of Haji assadullah, Niece of Dar sahib and express solidarity with bereaved families.

Spokesman also condemn the continue police custody of its chairman Zaffar Akber and arrest of other Hurrait leaders and activists.
شہداءکو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت۔۔ظفر
۲۱ مارچ،سینئر حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ جو کہ مسلسل پولیس حراست میں ہیں نے شہید سید عسیٰ فاضلی،شہید سید اُویس شاہ اور مہمان شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی طرف سے دی جانے والے قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی اور عنقریب آزادی کا سورج طلوع ہوگا انہوں نے کہا کہ موجودہ تحریک آزادی میں فاضلی خاندان نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ چیرمین کی ہدائت پر خواتین ونگ کی سیکڑی رقیہ بھاجی اور دوسرے کارکنوں نے اسلام و آزادی کے حق میں نکالے گئے جلوس میں شرکت کی اور شہید کو خراج عقیدت ادا کیا اس موقعہ مجموعہ سے خطاب کرتے ہوئے رقیہ بھاجی نے کہا کہ شہیدوں کے خون کی ہر حال میں حفاظت کی جائے گی۔ایک اور وفد غازی جاوید،مشتاق احمد،منظور احمدنے انکی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انکو خراج عقیدت ادا کیا۔ 
تنظیم کے ایک اور وفدامتیاز احمد، فاروق احمد، زبیر احمد نے کوکرناگ جاکر شہید اُویس شاہ کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور انکو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا تحریک آزادی کشمیر ہر حال میں کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔
عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے مولوی مشتاق احمد،محمد حنیف،ابو مصطفیٰ نے کھور پٹن،وڈون،سنور جاکر لوگوں سے ملاقات کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس دوران انہوں نے تحریک پسند اسداﷲ کی بہن،وڈون کے ڈار صاحب کی بھانجی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
دریں اثناءترجمان نے پارٹی کی چیرمین ظفر اکبر کی مسلسل پولیس حراست اور حریت قائدین و کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حربوں سے تحری آزادی کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ہے