Deep grief over the killing of TeH leader Hakim u Rehman

 PRESS RELEASESrinagar September 09: Chairman JK Salvation Movement, Zaffar Akbar Bhat on Sunday expressed his deep grief over the killing of TeH leader Hakim u Rehman, saying it is unethical and grave sin to kill innocents. It is inhuman and barbaric act, said he. Hailing services of slain youth, Zaffar said that he was a dedicated worker and rendered unparallel services for ongoing movement. Meanwhile on the directions of Zaffar Akbar a high-level delegation comprising of Sr leaders Gazi Javeed Baba. Mufti Mudasir, Hanief Ahmad , Farooq Ahmad, Javeed Ahmad visited grieved family in Bomiey Spore and extended condolences and expressed solidarity.
Zaffar Akbar also expressed heartfelt grief over the killing of a youth Asif Nazir Dar, saying unknown and unidentified hands are creating scare and it is time for nation to deliberate over these heart wrenching incidents. While paying tributes to slain youth Zaffar Akbar extended his condolences with grieved family.
Spokesman
JK salvation movement

پریس ریلیز
سرینگر ستمبر 09 َ: جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے بومئی سوپور میں تحریک حریت کے لیڈر حاکم الرحمٰن کی بہیمانیہ ہلاکت پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم لوگوں کی جان لینا نہ صرف غیر اسلامی ہے بلکہ غیر انسانی بھی ۔انھوں نے شہید حاکم الرحمٰن کے اہل خانہ اور بالخصوص ان کے بچوں سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس لرزہ خیز قتل سے ہمارے دل و جان لرز گئے اور ہمیں اس بات کا کافی دکھ ہے کہ ایک انسان کو اس کی خطا بتائے بغیر مارنا کس رو اور قانون سے جائز ہے ۔ادھر ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر ایک وفد جس میں غازی جایوید بابا۔ مفتی مدثر ، حنیف احمد، فاروق احمداور جاوید احمد شامل تھے ،نے سوپور بومئی جاکر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی جنت نشینی اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کےلئے دعا کی ۔
ظفر اکبر بٹ نے نسیم آباد حضرت بل میں ایک نوجوان آصف نزیر ڈار کی پُر اثرار حالت مٰں ہلاکت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ کئی غیبی ہاتھ پھر سے وادی کو خاک اور خون مٰں نہلانے کے لئے متحرک ہوچکے ہیں ،انھوں نے نوجوان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دل اس طرح کے روح فرسا واقعات سے کافی غمگین ہیں ۔انھوں نے اپنے بیان میں شہید نوجوان کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے صبر و ثبات کے لئے دعا کی
ترجمان
جموں کشمیر سالویشن مومنٹ