CONTINUE MASS CONTACT PROGRAMME.

 JKSM DELEGATION IMTIYAZ AHMED ..FAROOQ AHMED..MANZOOR AHMED. CONTINUE MASS CONTACT PROGRAMME. سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری، چیرمین ظفر اکبر کی مسلسل نظر بندی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، حریت رہنما مختار احمد صوفی سے تعزیت پرسی کی، 

سرینگر 15 جولائی /جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری، پارٹی لیڈران نے جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجلسوں سے خطاب کیا، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں پارٹی لیڈران نے تعزیتی مجلسوں اور میٹنگوں سے خطاب کیا، پارٹی کا ایک اعلٰی سطحی وفد جو امتیاز احمد، منظور احمد اور فاروق احمد پر مشتمل تھا نے جنوبی کشمیر میں 

 

SPOKESMAN ALSO CONDEMN THE CONTINUE HOUSE DETENTION OF ITS PART CHAIRMAN ZAFFAR AKBER BHAT AND DEMAND HIS AND RELEASE OF OTHER POLITICAL RESISTANCE LEADERS AND ACTIVISTS.
SALVATION MOVEMENT CONTINUES MASS CONTACT PROGRAMME,
OFFERS CONDOLENCES WITH  HURRIYAT LEADER MUKHTIAR SOFI ,
SALVATION MOVEMENT CONDEMNS CONTINUOUS HOUSE DETENTION OF ZAFFAR AKBER.
Srinagar 15 July,  The Jammu and Kashmir salvation movement  (JKSM )  continues Mass contact programme addressed condolence and corner meetings in different parts of south Kashmir, 
A high level delegation of salvation movement   comprised of  Imtiyaz Ahmad ,Farooq Ahmad and  Manzoor Ahmed under mass contact programme addressed different condolence and corner meetings in south Kashmir. while expressing condolences and  solidarity  with Senior Hurriyat and People’s league leader Mukhtiyar Ahmad Sofi on the demise of his Father delegation members while address  paid glowing tributes to Mukhtiyar Sofi's late father said his Unprecedented and unmatched sacrifices will be written in golden letters, members prayed for departed soul and Also prayed for family to bear this irrepable loss, 
Delegation Also visited Recently killed civilian homes to offer condolences and solidarity with  Hawoora and Mishpora families, on the occasion during  Address delegation  members said we are indebted to safeguard the sacrifices of our martyrs, who laid down their lives for the betterment of our future, 
The Jammu and Kashmir salvation movement Spokesperson has strongly condemned the Continuous illegal and  undemocratic house detention of its chairman Zaffar Akber Bhat , said the curbs, restrictions on peaceful socio-political activities of pro-freedom leaders, said these coercive and Arbitrary tactics will not break our will and resolve towards pro-freedom movement, such undemocratic tactics are highly deplorable, 
Spokesman demands immediate release of Zaffar Akber and All arrested leaders and youth's.
سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری، 
چیرمین ظفر اکبر کی مسلسل نظر بندی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، 
حریت رہنما مختار احمد صوفی سے تعزیت پرسی کی، 
سرینگر 15 جولائی /جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کی عوامی رابطہ مہم جاری، پارٹی لیڈران نے جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجلسوں سے خطاب کیا، اخبارات کے لئے جاری بیان کے مطابق، جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں پارٹی لیڈران نے تعزیتی مجلسوں اور میٹنگوں سے خطاب کیا، پارٹی کا ایک اعلٰی سطحی وفد جو امتیاز احمد، منظور احمد اور فاروق احمد پر مشتمل تھا نے جنوبی کشمیر میں 
سینئر حریت رہنما و جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے قائد مختار احمد صوفی کے گھر جا کر ان کے والد محترم کے انتقال پر ملال پر گہرے رنج و غم، تعزیت پرسی اور یکجہتی کا اظہار کیا، مقررین نے اس موقعہ پر مرحوم کی تحریک مزاحمت کے حوالے سے بےلوث، بیش بہا خدمات کو سراہتےہوئے شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا، 
انہوں نے کہا نامسائد و پر آشوب حالات کے باوجود جس ہمت و استقامت اور پامردی سے رواں تحریک مزاحمت کے دوران انہوں نے جدوجہد کو جاری رکھا وہ سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہے، انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق و قوت عطا فرمائے،وفد نے بعد میں ہاورہ، مشپورہ میں حالیہ واقعات میں شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، اس موقعہ انہوں نے شہید ہوئے نوجوانوں کو پرنم آنکھوں سے یاد کرتے ہوئے شاندار خراج تحسین پیش کیا اور کہا ان شہیدوں نے ظلم و استبداد کے سامنے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ہمارے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں ڈال دی ہے، انہوں نے کہا شہیدوں کی مقدس قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت ،ثابت قدمی سے رواں جدوجہد کو اسکے منطقی انجام تک پہنچائے، 
دریں اثناءسالویشن مومنٹ ترجمان نے چئیرمین ظفر اکبر بٹ کی مسلسل خانہ نظر بندی کو سیاسی انتقام گیری اور بوکھلاہٹ سے تعبیر کیا ہے، انہوں نے ظفر صاحب کو مسلسل حراست میں رکھنے کی کارروائی کو اخلاقی، انسانی و جمہوری اصولوں کے منافی قرار دیا ہے، انہوں نے کہا ایک منصوبہ بند طریقہ سے ان کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کو محدود کیا جارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،
انہوں نے ظفر اکبر سمیت تمام گرفتار لیڈران و نوجوانوں کو فوراً سے پیشتر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے،