ہیو من رائٹس کونسل کے تازہ اقدام کا خیر مقدم

 سرینگر۔۔تئیس مئی۔حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے اقوام متحدہ کے بشرالحقوق کے ادارے ہیو من رائٹس کونسل کے تازہ اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تمام انسانی حقوق کے اداروں کو ریاست جموں و کشمیر کا دورہ کرکے انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا تازہ جائزہ لیکر آیندہ اس کے روک تھام کیلئے اقدامات کریں ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پرامن ہیں اور مسئلہ کشمیر کا پرامن اور سیاسی حل چاہتے ہیں۔ ظفراکبر نے شہید ہونے والے زاھد احمد منٹو اور عرفان منظور احمد کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ انکی قربانیان رائگان نہیں جائیں گی۔ چیرمین کی ھدائت پر تنطیم کے مدثر احمد اور منظور احمد نے شوپیاں اور کولگام جاکر شہداءکی فیملی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکو خراج عقیدت ادا کیا۔
Srinagar 23rd may,Chairman Salvation Movement and Hurriat leader Zaffar Akber Bhat  welcomes fresh  initiative of United nations Human Rights council (UNHRC).  He urges all Human rights organisations to visit to  Kashmir and take spot stock of Human rights violations in the JK State. He said that people of Kashmir are peaceful and demand peaceful and political resolution of long pending Kashmir issue.

 Zaffar paid glowing tributes to martyr Zahid ahmed mantoo and Irfan manzoor and said that these sacrifices will not go waste. On his directions a delegation  Mudasir ahmed,Manzoor ahnmed visited shopian and kulgam and express solidarity with martyrs family