ہلال احمد بیگ کی گرفتاری کی شدید مذمت

  جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے پارٹی لیڈر برائے صوبہ جموں ہلال احمد بیگ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے RSSکے کرتا دھرتاﺅں کے کہنے پر اور انہیں خوش کرنے کے لئے گرفتار کرلیا۔انھوں نے نے سیاسی عناد کی بنیاد پر انہیں PSAکے تحت بند کرنے اور کوٹ بھلوال جیل منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سیاسی انتقام گیری ناقابل قبول ہے۔
ترجمان نے ان کے اہل خانہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں ہلال احمد کے ساتھ ملنے یا ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے جو انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے ادھر پارٹی نے شہید نوجوان مذمل احمد کو شاندار خراج عقیدت ادا کیا اور ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی رہنماﺅں پر مشتمل ایک وفد جس میںعدنان سلفی،فاروق احمد اور زبیر احمد شامل تھے ،نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ترجمان نے چیرمین مسلم لیگ مسرت عالم بٹ کو پھر ایک بار پی ایس ائے تحت گرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کے جذبہ کو ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔جموں کشمیر سالویشن مومنٹ

Srinagar ,November 18 ; JK salvation movement on Thursday strongly denounced detention and slapping PSA on its party leader Hilal Ahmad, saying he is being subjected to vengeance to appease RSS cadre in Jammu. 
Hilal Ahmad was arrested by police and in lieu to dictates of anti-Muslim elements in Jammu, he was detained and shifted to Kot Bhalwal, said spokesman. Quoting his family, spokesman added that his family is not being allowed to meet him.
Meanwhile party paid glorious tributes to slain youth Muzamil Ahmed and on the direction of Zafar Akbar, the party leaders Adnan Salafi, Farooq Ahmad and Zubair Ahmed attended his funeral and expressed solidarity with grieved family.
Spokesman also denounce slapping one more PSAto Masrat Alam Bhat and said that these pressure tactics can not yield any result in favour of India.