مسئلہ کشمیر سمیت سبھی مسائل کا حل بات چیت میں ہی مضمر ہے ۔

یز سرینگر ،مئی31 : جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے اپنے بیان میں ریاستی عوام سے جمعتہ المبارک اور شب قدر کو یوم القدس کی حثییت سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی لوگ اللہ کے دربار میں عاجزی اور گڑگڑاتے ہوئے وطن عزیز اور فلسطین کی آزادی کے لئے دعائیں مانگیں گے ۔انھوں نے امید ظاہر کی لوگ دوران عبادت کشمیر ،فلسطین ،روہنگا مسلمانوں کی زبوں حالی سے متعلق اللہ کے دربار میں رجوع کرتے ہوئے خصوصی التجاءکریںگے ۔انھوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ جب تک دنیا کی قیادت جموں کشمیر ،فلسطین ،برما کے مسلمانوں سے متعلق کوئی ٹھوس فیصلہ نہیں لیتی، تب تک دنیا میں امن قائم ہونا ممکن نہیں ۔انھوں نے ریاست کے سبھی مکتبہ فکر سے وابستہ ائمہ حضرات سے اپیل کی کہ وہ اپنے خطابات میں مسئلہ فلسطین ،کشمیر ،روہنگا مسلمانوں،افغانستان اور دیگر مغلوب قوموں سے متعلق اپنے خطابات میں وضاحت سے روشنی ڈالیں اور ان ممالک کے لوگوں کے لئے خصوصی دعائیں مانگے ۔ انھوں نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا کہ مسئلہ کشمیر سمیت سبھی مسائل کا حل بات چیت میں ہی مضمر ہے ۔

ظفر اکبر بٹ نے بدرہامہ شوپیان میں ایک معصوم نوجوان سجاد احمد پرے کی ہلاکت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بلاوجہ طاقت کے بے جا استعمال کی وجہ سے قتل کیا گیا جو کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ۔انھوں نے ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم غمزدہ خاندان کے غم میں شریک ہے ۔انھوں نے اس قتل کو بہیمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تلاشی کاروائیوں کے نام پر پُر امن عوام اور باالخصوص نوجوانوں کو نشانہ ستم بنایا جارہا ہے ،جو انتہائی افسوسناک ہے۔

ترجمان جموں کشمیر سالویشن مومنٹ

[31/05 10:40 am]: Press release

Srinagar, May 31, 2019: JK Salvation chairman Zafar Akbar Bhat on Friday in a statement appealed people of Jammu Kashmir to observe Friday and Shab e Qader as Youm-ul-Qudus, saying Kashmir and Palestine both strive for peaceful resolution. Zafar said that the peace will elude the world until the Kashmir and Palestine issues are settled according to the wishes and aspirations of the people of these disputed regions. He appealed Imams of Masjids to highlight the issue of Masjid Al-Aqsa which is under the illegal and forced occupation of Jewish forces in their Jumma-tul-vida sermons and organize special prayers for the peaceful resolution of all the disputed territories include Palestine and Kashmir. He reiterated that only through meaningful negotiations the issue related to Kashmir and Palestine can be resolved. .

Zafar Akbar strongly condemned the killing of a civilian youth Sajad Ahmad parray (Badrhama) Shopian 

Zafar Akbar in a statement said that the brutal killing of Sajad Ahmad was a “cold-blooded” murder. Zafar terming the killing as extremely barbaric said that it was a glaring example of how under the grab of infamous and brutal CASO our youth are being killed and targeted on a daily basis.

Zaffar while expressing solidarity with the pellet victims, denounce the indiscriminate pellet firing over the common people at shopian and kulgam.

Spokesman 

JK Salvation Movement