-قتل عام اور ظفر اکبر کی پولیس حراست لینے کی مذمت۔ ۴ چار دن ہڑتال و احتجاج۔۔سالویشن مومنٹ۔ Condemn killing

Srinagar, Dec 15: Hurriat leader and chairman salvation movement  Zaffar Akber Bhat strongly dennounce the innocent civil killings at pulwama today and arrest spree at Bugam Kulgam. Noctoral raids conducted and dozes arrest and more than 50 youths of Bugam are asked to report Kulgam Camp said "zaffar". 

Zaffar  continue mass contact programme in civil lines srinagar and address public meetings. zaffar appeal for 4 days shut down and protest against the killing of civillian.spokesman condemn the police detention of Zaffar Akber Bhat in the afternoon when he was supposed to visit pulwama to express solidarity with the victim families those love one martyred by indian troops , but he was stopped and detained.

--قتل عام اور ظفر اکبر کی پولیس حراست لینے کی مذمت۔ ۴ چار دن ہڑتال و احتجاج۔۔سالویشن مومنٹ۔

سرینگر ۵۱ ڈسمبر۔۔۔

حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے پلوامہ میں عام لوگوں کے قتل و عام کے خلاف ہفتہ سے ۴ چار دن مکمل ہڑتال و دعاءمجلس بطور احتجاج منانے کا عوام سے مودبانہ اپیل کی اور کہا کہ کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹنا بھارتی فورسز کا معمول بن گیا ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور انسانی علمبرداروں کو اپنے عہدوں اور دعواں سے مستفی ہونا چاہیے کیونکہ کشمیر میں انسانیت شرمسار ہے اور حقوق انسانیت کا جنازہ نکلا ہوا ہے اور انسانیت کے علمبردار سورہے ہیں۔ان باتوں کا اظہار ظفر اکبر نے سول لائنز سرینگر میں رابطہ عامہ کو جاری رکھتے ہوئے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ھند کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں کا قتل ایک ساتھ ہی کرے تاکہ وہ اس زمین کے ٹکڑے کا حاصل کرسکھے جب تک کشمیریوں کے جسم میں روح موجود ہے تب تک کشمیری اپنی سیاسی جدوجہد آزادی کی خاطر جاری رکھیں گے

دریں اثناء ترجمان نے کہا کہ بعد دوپہر ظفر اکبر کو پولیس نے حراست میں لیا اور انکو پلوامہ میں عام لوگوں کے نماز جنازہ میں شرکت اور متاثرہ فیملی سے اظہار یکجہتی کرنے سے روک لیا اور انکی تمام سیاسی و سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ تاہم تنظیم کے ایک وفد مولوی رفیق، گوہر احمد ،منظور احمد نے شہداءکے جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے ہمدردی اظہار کیا۔

ظفر اکبر نے نیک سیرت خاتون اھلیہ محمد شفیع  پرے پورہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مر حومہ کے حق میں دعاء مغفرت کی۔