فر بٹ کا ہلال بیگ پر پئ آیس آے عائد کرکے ہیرانگر جیل منتقل کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار،نظربندوں،اسیروں کی حالت زار پر گہرے تشویش ظاہر کی ۔عبدالسلامراجپوری کی وفات پر دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار ۔

سرینگر 15 جنوری/ سرکردہ مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے پارٹی کے سینئر لیڈر ہلال بیگ پر انتظامیہ کی طرف سے  تیسری بار پی آیس آے عائد کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہیں،
ظفر نے  ہلال بیگ پر پبلیک  سیفٹی ایکٹ عائد کرنے اور ان کو ہیرا نگر جیل منتقل کرنے کی کاروائی کو سیاسی انتقام گیری اور فسطائی ذہنیت  سے تعبیر کیا ،انہوں نے اس اقدام کو 
جمہوری و انسانیت کے اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا آخر کیوں بار بار ان کی نظربندی کو طول دیا جارہا ہے،
ظفر نے کشمیر اور ریاست سے باہر کی جیلوں میں قید و بند کی زندگی گزار رہے کشمیری سیاسی قیدیوں اور اسیروں کی حالت زار پر گہرے تشویش ظاہر کی ہیں،انہوں نے کہا جس طرح ہمارے قائدین  
کو تمام طرح کی بنیادی ضروریات  سے محروم رکھا جارہا ہے جوکہ قوانین کی خلاف ورزی اور جمہوری اقدار کے منافی ہیں،
انہوں نے ہلال بیگ سمیت تمام نظربندوں ،اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔دریں اثناء سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے سرکردہ مزاحمتی قائد،ٹریڈ لیڈر عبدالسلام راجپوری کی وفات پر گہرے رنج و غم اور دوکھ  کا اظہار کیا ہے،
ظفر نے مرحوم کی تحریکی اور سماجی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور کہا تحریک مزاحمت کے کارواں میں شامل اس مرد مجاہد نے جو خلوص اور وسعت قلبی سے خدمات انجام دیے وہ سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہے،
اسی دوران ظفر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کا ایک وفد جو مولوی رفیق کی قیادت میں تھا  مرحوم عبداالسلام راجپوری کے گھر گیا جہاں انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ بھی پڑھی
 
 

Chairman of  Jammu and Kashmir Salvation Movement Zaffar Akbar Bhat has condemned the slapping of third detention order under Public Safety Act (PSA) on incarcerated party leader Hilal Ahmed Beigh.
In  a statement here Bhat said that “It is violation of human rights, blatant breach of fundamental rights and also a misuse of the power.” 
 Meanwhile, Zaffar Bhat condoled the demise of prominent pro-freedom leader and businessman Abdul Salam Rajpuri, praying for the deceased and expressing solidarity with the bereaved family.