عوامی رابط مہم کے تحت مانچھواہ،گلپوش کالونی،کرالہ پورہ کا دورہ

سرینگر۲ نومبر،حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے آج عوامی رابط مہم کے تحت مانچھواہ،گلپوش کالونی،کرالہ پورہ کا دورہ کرتے ہوئے علاقہ کے ورثاءشہداء،محبوسین اور پیلٹ وکٹمز کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ آپکے لخت جگروں اور قوم کی قربانیاں ضایع نہیں ہوں گی ۔ انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمری عوام ہمیشہ نتیجہ خیز مذاکرات کے حق میں تھے اور آج بھی مسئلہ کشمیر کے تینوں فریق ھندو،پاک اور عوام کی نمائیندہ قیادت کو ایک ساتھ مل بیٹھ کر  دیرینہ تنازعہ کو عوامی خواہشات کے مطابق حل کرنے کے حق میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوم کی طرف سے دی جانے والی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ۔ ظفر کے ہمراہ مولوی مدثر،اعجاز احمد،سمیر احمد،ہلال احمد شامل تھے۔
دریں اثناءظفر نے آزادی پسند ظفر احمد الائی،ایڈوکیٹ نور محمد کپرا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
¬¬¬Srinagar ,2nd november
Sr Hurriat member and chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat visited Manchewa, Kralpora ,Gulshan Nagar as a mass contact programme and express solidarity with the families of martyrs,pellet victims and detenues. While interacting with the affected families assured them that no body can cell the sacrifices of their dear and near ones. Zaffar also address the gathering in the area and said that kashmiris are always in favour of result oriented dialogue between all three parties India ,Pak,and genuine voice of people of kashmir of the dispute . Zaffar was accompanied by Molvi Mudasir,Hilal Ahmed, Aijaz Ahmed,Sameer Ahmed. Zaffar on the occasion said that supreme sacrifices will not go waste.
Zaffar condole the demise of Hurriat activist Zaffar Ahmed Allayee and Adv Noor Mohammad Kapra and express solidarity with the bereaved family.