عمیس عبداللہ کی شہادت پر خراج عقیدت ،غزالی خاندان سے تعزیت کا اظہار۔سالویشن مونٹ

سرینگر جولائی 29 : جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے شہید عمیس عبداللہ کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔سوموار کو جاری بیان میں ترجمان نے عمیس عبداالہ کے خاندان اورباالخصوص ان کے نانا اور رواں تحریک آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مولانا عبدالغنی ڈار(عبداللہ غزالی) اور ان کے والد محترم اعجاز احمد آہنگر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور

 شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید کے والد نے قید وبند کی زندگی گزارنے کے بعد مہاجرت اختیار کرلی اور راہ حق میں قربانیوں کی مثال پیش کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو بھی راہ حق میں قربانی پیش کرنے کے لئے پیش پیش رکھا۔
ترجمان 
جموں کشمیر سالویشن مومنٹ 
press release 
Srinagar, July 29: Jammu Kashmir Salvation Movement on Monday paid heartfelt tributes to slain youth Omais Abdullah .Spokesman said that Omiais embraced martydome in Afghanistan during a gunfight .Extending his condolance to his family ,spokesman said that Shaheed Omais Abdullah was grandson of Molana Ab Gani dar @ Abdullah Gazali and son of Aijaz Ahmad Ahangar and added that his family has rendered unparralled sacrifices
ongoing freedom movement 
spokesman 
Jammu & Kashmir Salvation Movemen